مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہلمند صوبہ کے ترجمان داؤد احمدی نے شینہوا کے ساتھ گفتگو میں کہا ہے کہ افغانستان کے جنوب میں واقع لشکر گاہ شہر میں ایک زورداربم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجےس میں 16 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے ہیں ادھرصوبہ وردک میں نیٹو کے ایک حملے میں طالبان کمانڈر ہلاک ہوگيا ہے صوبہ خوست میں ایک شادی کی تقریب میں دستی بم دھماکے میں 11 افغان زخمی ہوگئے ہیں۔
افغانستان
افغانستان کے صوبے ہلمند میں ایک بم دھماکے میں 36 افراد ہلاک و زخمی
مہر نیوز- 27 ستمبر2011ء: افغانستان کے صوبے ہلمند میں ایک زوردار دھماکے میں 36 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1418434
آپ کا تبصرہ