11 اگست، 2011، 4:01 AM

قطر

عبد اللہ دوم کا دوحہ کا دورہ// مشعل کی امیر قطر سے ملاقات

عبد اللہ دوم کا دوحہ کا دورہ// مشعل کی امیر قطر سے ملاقات

مہر نیوز- 11 اگست 2011ء: فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ خالد مشعل نے دوحہ میں قطر کے امیر کے ساتھ ملاقات میں فلسطین کے آخری حالات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے قطر کی سرکاری خبررساں ایجنسی قنا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ خالد مشعل نے دوحہ میں قطر کے امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے ساتھ ملاقات میں فلسطین کے آخری حالات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ یہ ملاقات الوجبہ محل میں ہوئی ملاقات میں فلسطین کے آخری حالات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ ادھر الجزیرہ کے مطابق اردن شاہ عبد اللہ دوم بھی دوحہ میں امیر قطر سے ملاقات کریں گے۔

News ID 1380744

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha