28 فروری، 2011، 3:58 PM

غزہ

غزہ میں اسرئیلی بمباری سے 3 افراد شہید اور زخمی

غزہ میں اسرئیلی بمباری سے 3 افراد شہید اور زخمی

غزہ میں اسرئیلی طیارے کی بمباری سے ایک فلسطینی شہید اور 2 زخمی ہوگئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی خـبررساں ایجنسی سما کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ میں اسرئیلی طیارے کی بمباری سے ایک فلسطینی شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق جنوبی غزہ میں اسرائیلی فضائیہ کی بمباری سے ایک فلسطینی شہید جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے، اسی علاقے میں گزشتہ ہفتے بھی اسرائیلی طیاروں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید ہوگیا تھا۔

News ID 1263751

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha