مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آج صبح 7 بجے سے 8 بجے شہید بہشتی یونیورسٹی کے دو استاد مجید شہریاری اور فریدون عباسی یونیورسٹی جا رہے تھے اور دونوں اساتذہ پر دو حملے ہوئے پہلا حملہ دہشت گردوں نے استاد شہر یاری پر کیا اس حملے میں استاد شہریاری شہید ہوگئے ہیں جبکہ ان کے ساتھی زخمی ہوگئے۔دوسرا حملہ استاد فریدون عباسی پر ہوا فریدون عباسی اور ان کے ہمراہ اس حملے میں بال بال بچ گئے اور وہ موقع سے فرار ہوگئے۔
دو اساتذہ پر حملہ
شہید بہشتی یونیورسٹی کے دو اساتذہ پر حملہ // استاد شہریاری شہید
تہران میں شہید بہشتی یونیورسٹی میں فیزیکس کے دو اساتذہ مجید شہریاری اور فریدون عباسی پر آج صبح نامعلوم افراد نےحملہ کیا حملے میں استاد شہریاری شہید ہوگئے ہیں۔
News ID 1200510
آپ کا تبصرہ