20 اکتوبر، 2010، 1:18 PM

رہبر معظم انقلاب اسلامی

حوزہ علمیہ قم کے بعض علماء اور اساتذہ نےرہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی

حوزہ علمیہ قم کے بعض علماء اور اساتذہ نےرہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات  کی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے قم المقدس کے حوزہ علمیہ کے بعض اساتذہ اور علماء نے کل رات ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے  قم المقدس کے حوزہ علمیہ کے بعض اساتذہ اور علماء نے قم کے سفر کی پہلی رات میں ملاقات اور گفتگو کی ، جن میں ایات عظام نوری ہمدانی ، جوادی آملی اور حوزہ علمیہ قم کے بعض اساتید ، علماء اور فضلا اور حوزہ کے حکام شامل ہیں یہ ملاقات رہبر معظم انقلاب اسلامی کے قم کے دفتر میں انجام پذیر ہوئی ہے ۔

News ID 1174895

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha