28 اگست، 2017، 1:16 PM

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے حوزہ علمیہ تہران کے طلباء کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے حوزہ علمیہ تہران کے طلباء کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حوزہ علمیہ تہران کے بعض طلباء نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حوزہ علمیہ تہران کے بعض طلباء نے ملاقات کی۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں انسان سازی میں اسلامی تعلیمات کے مؤثر ،  مفیداور بنیادی کردار پر روشنی ڈالی۔

News ID 1874869

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha