12 اگست، 2010، 1:15 PM

رہبر معظم کی امامت میں

رمضان المبارک میں ظہر و عصرکی نماز رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں منعقد ہوگی

رمضان المبارک میں  ظہر و عصرکی نماز رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں منعقد ہوگی

رمضان المبارک کے مہینےمیں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں نماز ظہر و عصر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں منعقد ہوگی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی کی سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ رمضان المبارک کے مہینےمیں ، اللہ تعالی کی ضیافت اور رحمت کے مہینے میں،  حسینیہ حضرت امام خمینی (رضوان اللہ تعالی علیہ ) میں نماز ظہر و عصر  جمعہ کے ایام کے علاوہ ہر روز رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں منعقد ہوگی۔

اس کے ساتھ ہرروز اذان ظہر سے ایک گھنٹہ قبل  قرآن کریم کے ایک پارہ کی ترتیل کے ساتھ تلاوت کی جائے گی۔

News ID 1132555

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha