مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد ،تاجیکستان، عراق ، افغانستان اور ترکمنستان کے صدور اور دیگر اعلی حکام کی موجودگی میں نوروز کے عالمی جشن کا آغاز ہوگيا ہے اقوام متحدہ میں نوروز کے دن کو عالمی حیثیت ملنے کے بعد تہران میں یہ جشن اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے منعقد کیا جارہا ہےتاجیکستان، عراق ، افغانستان اور ترکمنستان کے صدور ، ترکی ، آذربائیجان کے نائب وزراء اعظم اور تہران میں بیرونی ممالک کے سفراء اس جشن میںشریک ہیں 150 داخلی اور بیرونی نامہ نگار ، فوٹو گرافر اورتصویر برداراس تقریب کو نشر کرنے کے لئے موجود ہیں۔
تہران
تہران میں آج علاقائی ممالک کے سربراہوں اور اعلی حکام کی موجودگی میں نوروز کے عالمی جشن کا آغاز
تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران ،تاجیکستان، عراق ، افغانستان اور ترکمنستان کے صدور اور دیگر اعلی حکام کی موجودگی میں نوروز کے عالمی جشن کا آغاز ہوگيا ہے۔
News ID 1055081
آپ کا تبصرہ