مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے پکتیا کے دارالحکومت گردیز میں طالبان نے خودکش حملہ کیا ہے جس میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق گردیز میں پولیس ہیڈ کوارٹرز کے قریب ایک عمارت پر طالبان نے قبضہ کر لیا ہے اور فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔
آپ کا تبصرہ