یوم مسلح افواج
-
دشمن اپنی دھمکی پر عمل کرے تو ہم بھی اپنی دھمکیوں کو عملی جامہ پہنائیں گے، کمانڈر بری فوج
ایرانی بری فوج کے اعلی کمانڈر نے مسلح افواج کے قومی دن کے موقع پر انتباہ کیا ہے کہ دشمن کی جانب سے دھمکیوں کو عملی کرنے کی صورت میں ہم بھی عملی طور پر جوابی اقدام کریں گے۔
-
یوم مسلح افواج، خلیج فارس میں ایرانی بحریہ کی شاندار پیریڈ
اسلامی جمہوری ایران کی مسلح افوج نے یوم مسلح افوج کی مناسبت سے خلیج فارس کے پانیوں میں ایک شاندار بحری پریڈ کا انعقاد کیا۔ واضح رہے کہ ایران میں ہر سال 18 اپریل کو امام خمینی کے حکم کے مطابق مسلح افواج کا قومی دن منایا جاتا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایرانی مسلح افواج کا قومی دن: دفاعی طاقت کا مظاہرہ اور قومی خودمختاری کی حفاظت کا اعادہ
ہر سال 18 اپریل کو ایران میں یوم مسلح افوج منایا جاتا ہے، جس میں ملک کی مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے اور آزادی اور خودمختاری کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا جاتا ہے۔
-
ہمدان میں یوم مسلح افواج کی مناسبت سے شاندار پریڈ کا اہتمام
ایران کے دیگر شہروں کی طرح ہمدان میں بھی یوم مسلح افواج کی مناسبت سے فوجی جوانوں نے شاندار پریڈ کا اہتمام کیا۔
-
اہواز میں یوم مسلح افواج کی مناسبت سے شاندار پریڈ کا اہتمام
ایران کے دیگر شہروں کی طرح اہواز میں بھی یوم مسلح افواج کی مناسبت سے فوجی جوانوں نے شاندار پریڈ کا اہتمام کیا۔
-
یوم مسلح افواج، ایرانی فوجی کمانڈروں کی امام خمینیؒ سے تجدید عہد
یوم مسلح افواج کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈروں نے امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضری دی اور امام (رح) کے افکار سے تجدید بیعت کی۔