یوم جانباز
-
امریکہ اور برطانیہ نے یوکرائن کو تباہ کن جنگ میں دھکیل دیا
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے یوم جانباز کی مناسبت سے یوکرائن جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ نے یوکرائن کو جنگ کی بھینٹ چڑھا دیا ہے۔ امریکہ پر اعتماد اور بھروسہ کرنا حماقت اور نادانی ہے۔
-
رہبر معظم کے نمائندوں نے یوم جانباز کی مناسبت سے بعض جانبازوں سے ملاقات کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے حجۃ الاسلام سید رضا تقوی نے یوم جانباز کی مناسبت سے بعض جانبازوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
جانبازان ، انقلاب اسلامی اور دفاع مقدس کے زندہ شہید ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے یوم جانباز کی مناسبت سے کہا ہے کہ جانبازان ، انقلاب اسلامی اور دفاع مقدس کے زندہ شہید ہیں۔
-
ایوب جنس کے سرو قامت جانباز
اسلامی جمہوریہ ایران کے جانباز ایسے سرو قامت ہیں جن کی استقامت اور پائداری کا سلسلہ برسون سے جاری ہے۔ اس رپورٹ میں صوبہ خراسان شمالی کے دو 70 فیصد جانبازوں کی استقامت کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ یوم جانباز کی مناسبت سے خطاب کریں گے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ یوم جانباز کی مناسبت سے عوام سے خطاب کریں گے۔
-
کیمیکل جانباز کے ساتھ ایک دن
عراق کے معدوم صدر صدام کے کیمیائی حملے میں زخمی ہونے والے ایرانی جانبازوں کو سانس لینے کی تکلیف کا سامنا ہے کیمیائی ہتھیاروں میں زخمی ہونے والے ایک جانباز کیان عابدین پور اسفند یاری ہیں جن کا کہنا ہے کہ وہ محاذ جنگ پر 9 بار زخمی ہوئے اور بیت المقدس کارروائی میں انھیں کمییائی ہتھیاروں سے حملے کا نشانہ بنایا گیا۔
-
آپ فدا کار جانباز اور مجاہدین ، زندہ شہداء ہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قمر بنی ہاشم حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کی ولادت باسعادت اور یوم جانباز کے موقع پر اپنے پیغام میں انقلاب اسلامی کے جانبازوں کی تعریف اور تجلیل کی ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندوں نے جانبازوں کی عیادت کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے پانچ نمائندہ وفود نے حضرت عباس علیہ السلام کی ولادت باسعادت اور یوم جانباز کی مناسبت سے انقلاب اسلامی کے بعض جانبازوں کے گھروں میں پہنچ کر ان کی عیادت کی۔