کسان
-
بھارت میں کسانوں کا بھارتی یوم جمہوریہ پر احتجاج کا اعلان
بھارت میں کسانوں نے بھارتی یوم جمہوریہ پر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر متنازعہ زرعی قوانین واپس نہیں لیے تو 26 جنوری یو م جمہوریہ کے دن ٹریکٹر لے کر دہلی کے پریڈ روڈ پر پہنچ جائیں گے۔
-
بھارتی سپريم کورٹ نے مودی سرکار کے زرعی اصلاحات پر عمل درآمد روک دیا
بھارت کی سپريم کورٹ نے مودی سرکار کی زرعی اصلاحات کے نام پر مسلط کیے گئے کسان دشمن سیاہ قوانین پر عمل درآمد کو رکوا ديا ہے۔
-
بھارتی کسانوں کا احتجاج مذہبی نہیں بلکہ ان کا قانونی حق ہے
بھارت میں احتجاج کرنے والے کسانوں سے متعلق سکھوں کے سب سے بڑے مذہبی مرکزشری اکال تخت صاحب کے جتھہ دار گیانی ہرپریت سنگھ نے کہا ہے احتجاج کا معاملہ مذہبی نہیں ہے اورنہ ہی یہ سکھ رسم ورواج کے خلاف ہے۔
-
بھارت میں کسانوں کا احتجاج 36ویں روز بھی جاری ہے
بھارت میں کسانوں کا احتجاج 36ویں روز بھی جاری ہے، بھارتی حکومت اور کسانوں کے درمیان مذاکرات کے اب تک 6 دورناکام ہوچکے ہیں۔ مذاکرات کا اگلا دور 4 جنوری کو ہوگا۔
-
بھارت میں کسانوں نے برتن بجا کر اپنے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے
بھارت میں مودی حکومت کے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں نے برتن بجا کر احتجاج کیا، کسانوں نے زرعی قوانین واپس لینے کے نعرے لگائے۔
-
بھارتی ریاست پنجاب میں کسانوں نے بی جے پی رہنماؤں کو فرار ہونے پر مجبور کردیا
بھارتی ریاست پنجاب میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی تقریب کے دوران احتجاج کرنے والے کسانوں نے ہوٹل کا محاصرہ کرلیا جس کے باعث پولیس نے بی جے پی کے رہنماؤں کو ہوٹل کے پچھلے دروازے سے فرار کروایا۔
-
بھارتی پولیس نے راہول گاندھی کو صدارتی محل کی طرف مارچ کرنے سے روک دیا
بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے مودی حکومت کے زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج کسانوں سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔
-
بھارت میں کسانوں نے سلسلہ وار بھوک ہڑتال کرنے کا اعلان کردیا
بھارت میں دہلی ہریانہ بارڈر پر کسانوں کا زرعی قوانین کے خلاف احتجاج 26کا سلسلہ جاری ہے نئی دہلی میں کسانوں نےسلسلہ وار بھوک ہڑتال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
بھار ت میں کسانوں کا احتجاج 23 ویں روزبھی جاری
بھار ت میں کسانوں کا احتجاج 23 ویں روزبھی جاری ہے، کسان تین نئے زرعی قوانین کی منسوخی کے موقف سے پیچھے ہٹنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔
-
بھارتی سپریم کورٹ نے کسانوں کا احتجاج رکوانے کی حکومتی درخواست مسترد کردی
بھارتی سپریم کورٹ نے متنازع زرعی قوانین کے خلاف جاری کسانوں کا احتجاج رکوانے کی مودی سرکار کی درخواست مسترد کردی ہے۔
-
بھارت میں کسانوں کے احتجاج کے دوران ایک سکھ مذہبی پیشوا نے خودکشی کر لی
بھارت میں مودی سرکار کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری ہے، کسانوں کے احتجاج کے دوران ایک سکھ مذہبی پیشوا نے خودکشی کرلی ۔
-
بھارتی حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے کسان بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئےہیں
بھارت میں مودی سرکار کے نئے زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج کسان بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے جبکہ دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے بھی کسانوں کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا ہے۔
-
بھارتی کسانوں کا مودی سرکار کے سامنے جھکنے سے انکار
بھارت میں کسانوں نے مودی سرکار کے متعارف کردہ متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف احتجاج جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی کسان مودک سرکار کے سامنے نہیں جھکیں گے۔
-
بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری/دہلی تا جے پور روڈ بلاک کرنے کا اعلان
بھارت بھر کے کسانوں کا احتجاج آج 17 ویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔ کسانوں نے احتجاج میں تیزی لاتے ہوئے آج دہلی تا جے پور روڈ کو بلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
بھارتی حکومت کے خلاف کسانوں کا احتجاج 12 دن بھی جاری
بھارت میں کسانوں کےاحتجاج کا سلسلہ 12ویں روزبھی جاری ہے، کسانوں نے آج ملک گیر ہڑتال کی کال دے رکھی ہے۔
-
بھارت کی 18اپوزیشن جماعتوں اور نئی دہلی کے وزیر اعلی کی کسانوں کی حمایت کا اعلان
بھارت میں کسانوں کےاحتجاج کا سلسلہ 12ویں روزبھی جاری ہے، کسانوں نے آج ملک گیر ہڑتال کی کال دے رکھی ہے۔
-
بھارت میں کسانوں نے کل 8 دسبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا
بھارت میں کسانوں کا احتجاج مسلسل جاری ہے، بھارتی حکومت کی طرف سے تین نئے زرعی قوانین کی منسوخی کا مطالبہ نہ مانے جانے پر کسانوں نے کل 8 دسمبر کو ملک گیر ہڑتال اور احتجاج مزید تیز کرنے کی دھمکی دیدی ہے۔
-
بھارت میں کسانوں کے احتجاج کا سلسلہ جاری
بھارت میں زرعی اصلاحات اور قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کا سلسلہ 10ویں روز بھی جاری ہے۔
-
بھارتی حکومت کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری/ ٹرانسپوٹرز بھی حمایت میں آگئے
بھارت میں مودی سرکار کے غیر منصفانہ زرعی بل کے خلاف بھارتی کسانوں کا ملک گیر احتجاج آج آٹھویں روز میں داخل ہوچکا ہے جبکہ ہندوستانی ٹرانسپوٹروں کی سب سے بڑی تنظیم " آل انڈیا موٹر ٹرانسپورٹ کانگریس" نے بھی کسانوں کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔
-
نائیجیریا میں مسلح وہابی دہشت گردوں نے 43 کسانوں کا سرقلم کردیا
نائیجیریا میں مسلح وہابی دہشت گردوں نے ایک گاؤں پر حملہ کرکے کھیتوں میں کام کرنے والے 43 کسانوں کا سرقلم کردیا ہے۔
-
بھارت میں کسانوں کا " دہلی چلو" احتجاج کا سلسلہ جاری
بھارت میں" دہلی چلو" احتجاج جاری ہے، جس میں مختلف ریاستوں سے کسانوں کے قافلے دارالحکومت کی جانب مارچ کررہے ہیں۔
-
جرمنی میں کسان مظاہرین نے برلن کی سڑکوں کو بلاک کردیا
جرمنی کے کسانوں نے حکومت کی زرعی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کے دوران برلن کی سڑکوں کو بلاک کردیا۔
-
فلپائن میں 19 کسان ہلاک اور 22 زخمی
فلپائن میں کسانوں کو لے جانے والا ٹرک بریک فیل ہوجانے کے باعث گہری گھاٹی میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 19 کسان ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے۔