کاریش گیس فیلڈ
-
حسن نصر اللہ کی وارننگز کو سنجیدہ لیں، سابق اسرائیلی وزیر کا حکومت کو انتباہ
صیہونی ریاست کے ایک سابق وزیر نے کاریش گیس فیلڈ کے حوالے سے حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کی وارننگز کو سنجیدگی سے نہ لینے پر صہیونی حکومت کو خبردار کیا۔
-
سید حسن نصر اللہ کے حالیہ انتباہ کے بعد حزب اللہ نے صہیونی گیس پلیٹ فارم کی فوٹیج منتشر کردی+ویڈیو
لبنان کی اسلامی مقاومتی تحریک حزب اللہ نے فلسطین کے ساحلوں میں قائم صہیونی رجیم کے گیس پلیٹ فارم کی تصاویر شائع کرتے ہوئے صہیونی کو خبردار کیا کہ تمہارے تمام گیس پلیٹ فارمز ہمارے نشانے کی زد میں ہیں۔ وقت کے ساتھ نہیں کھیلو!
-
بایڈن کے خطے کا دورہ کرنے کا مقصد اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی پر مرکوز ہے، سید حسن نصر اللہ
سید حسن نصراللہ نے کہاکہ کاریش گیس فیلڈ میں حزب اللہ کی جانب سے پہلی مرتبہ ایک ہی وقت میں تین ڈرون بھیجے گئے۔ اس کاروائی کا پیغام واضح تھا۔ ڈرون طیاروں کا پیغام یہ تھا کہ ہم سنجیدہ ہیں اور نفسیاتی جنگ کا سہارا نہیں لیں گے اور ہمارے لئے زمین، سمندر اور فضا میں آپشنز کھلے ہیں۔