پرندے
-
بھارت میں شدید گرمی سے پرندے آسمان سے گرنے لگے
بھارت میں شدید گرمی کے باعث پیا سے پرندے آسمان سے گرنے لگے۔
-
میکسیکو میں 100 پرندوں کی اچانک موت
میکسیکو کے مرکزي شہر چیواوا میں 100 پرندے اچانک مرگئے جن کی تصاویر کو ایک دکان میں لگے کیمرے نے ضبط کرلیا۔
-
میانکالہ میں پرندوں کی مہاجرت کا سلسلہ ختم
خلیج گرگان اور میانکالہ تالاب میں دوسرے سال مسلسل نایاب پرندوں کے تلف ہونے جانے کے واقعات رونما ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں اس تالاب میں مہاجر پرندوں کی آمد کا سلسلہ ختم ہورہا ہے۔
-
میقان تالاب کا منظر
اس رپورٹ میں ایران کے صوبہ مرکزی میں واقع میقان تالاب کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
گندمان کا تالاب
گندمان کا بین الاقوامی تالاب صدیوں سے مہاجر پرندوں کی امن کی جگہ بنا ہوا ہے۔
-
ہمدان میں پرندوں کی منڈی
ہمدان کے قدیم ٹرمینل کے علاقہ میں پرندوں کے فروخت کی جگہ معین کی گئی ہے پرندہ منڈی میں مختلف قسم کے زینتی پرندے پیش کئے جاتے ہیں۔
-
دریائے کارون کی سمت پرندوں کی ہجرت
ہر سال سردی کے موسم میں پرندے گرم علاقوں کی طرف ہجرت کرتے ہیں، گذشتہ برسوں کیط رف اس سال بھی دریائے کارون کی سمت پرندوں کی ہجرت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہمدان کے آسمان پر خوبصورت مہمانوں کی پرواز
اس رپورٹ میں ایران کے صوبہ ہمدان کے آسمان پر پرندوں کی پرواز کے شاندار مناظر پیش کئے جاتے ہیں۔
-
ہمدان میں زخمی پرندوں کی حفاظت کا مرکز
ہمدان کے بعض صحافیوں نے ہمدان میں زخمی پرندوں کی حفاظت کے مرکزکا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
تہران میں پرندوں کا بازار
تہران میں پرندوں کے بازار میں زینتی پرندے فروخت کئے جاتے ہیں یہ بازار خلیج فارس علاقہ میں واقع ہے۔
-
اصفہان میں پرندوں کا باغ
اصفہان میں پرندوں کا باغ 17000 میٹر مربع ربقہ پر مشتمل ہے جس میں ایران، چین، انڈونیشیا ، اور آسٹریلیا سمیت مختلف ممالک کے مختلف قسم کے 5000 پرندے موجود ہیں۔