پاکستانی کوہ پیما
-
پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارہ نے بغیر آکسیجن کے براڈ پیک سر کرلی
پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارہ نے پورٹر سپورٹ اور مصنوعی آکسیجن کے بغیر دنیا کی 12 ویں بلند ترین چوٹی’براڈ پیک‘ کو بھی سر کرلیا۔
-
4 پاکستانی کوہ پیماؤں نے کامیابی کے ساتھ نانگا پربت سر کرلی
چار پاکستانی کوہ پیماؤں نے کامیابی کے ساتھ خونی پہاڑی نانگا پربت کی چوٹی کو سر کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
-
پاکستانی کوہ پیما "ساجد سدپارہ" کا بغیر مصنوعی آکسیجن نانگا پربت سر کرنے کا اعلان
پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارہ نے بغیر مصنوعی آکسیجن نانگا پربت سر کرنے کا اعلان کردیا۔
-
پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لیا
نائلہ کیانی دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرنے والی دوسری پاکستانی خاتون ہیں۔
-
پاکستانی کوہ پیما نے دنیا کی 10ویں بلند ترین چوٹی پر علم "یا مظلوم حسینؑ" لہرا دیا+تصاویر
گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے مشہور کوہ پیما مرحوم محمد علی سدپارہ کے فرزند ساجد سدپارہ نے بھی اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے دنیا کی 10ویں بلند ترین چوٹی اناپورنا پر علم حضرت امام حسین (ع) لہرا دیا۔
-
پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارہ نے دنیا کی 10ویں سب سے بڑی چوٹی بغیر آکسیجن سر کرلی
پاکستانی معروف مرحوم کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے بیٹے ساجد علی سدپارہ نے دنیا کی 10ویں سب سے بڑی چوٹی اناپورنا کو بغیر آکسیجن سر کرلیا۔