وزیر تعلیم
-
ایرانی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم بین الاقوامی گریجویٹس کے اعزاز میں تقریب
ایرانی یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل ہونے والے بین الاقوامی طلباء کے اعزاز میں تقریب یونیورسٹی آف قم میں، جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ آیت اللہ حسینی بوشہری اور علوم تحقیقات و ٹیکنالوجی کے وزیر زلفی گل کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
ایران اور عراق کا صحت اور میڈیکل تعلیم کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر غور
ایران اور عراق کی وزارت صحت نے دونوں ملکوں کے درمیان صحت، طب اور میڈیکل کی تعلیم کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی:
برابر اور معیاری تعلیم بچوں کا بنیادی حق ہے/دشمن ہمارے باصلاحیت افراد کو ملک سے بھگانا چاہتا ہے
ایرانی صدر نے کہا تعلیمی انصاف اور برابر تعلیمی مواقع کو فروغ دینا عوامی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے اور ملک کے تمام بچوں کو اپنی صلاحتیں نکھارنا کا برابر موقع ملنا چاہئے جبکہ دشمن ہمارے باصلاحیت اور ممتاز افراد کو دوسرے ملکوں میں لے جانا چاہتا ہے۔
-
طالبان نےخواتین کی تعلیم کے لئے کلاس روم میں صنفی تقسیم اور اسلامی لباس لازمی قراردیدیا
افغانستان میں طالبان حکومت کے اعلیٰ تعلیم کے وزیر نے کہا کہ افغانستان میں خواتین پوسٹ گریجویٹ لیول سمیت جامعات میں تعلیم جاری رکھ سکتی ہیں لیکن کلاس روم میں صنفی تقسیم اور اسلامی لباس لازمی ہوگا۔