واشنگٹن
-
واشنگٹن بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے/بے بنیاد الزامات سے باز رہے، شام
شامی وزارت خارجہ نے امریکہ کی جانب سے امریکی شہریوں کو اغوا کرنے سے متعلق بیان کو مکمل طور پر بے بنیاد قرار دیا ہے۔
-
امریکہ نے اسقاط حمل کی قانونی حیثیت کو ختم کر دیا؛واشنگٹن پولیس کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم
امریکی سپریم کورٹ نے 50 سال بعد امریکہ میں خواتین کے اسقاط حمل کے حق کو ختم کر دیا ہے۔
-
واشنگٹن میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 4 افراد کو ہلاک کردیا
امریکی ریاست واشنگٹن میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 4 افراد کو ہلاک کردیا۔
-
واشنگٹن میں فلسطینیوں کی حمایت میں شاندارمظاہرہ
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ہزاروں افراد نے فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن کی حلف برداری تقریب کی تیاریاں مکمل
امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن کی حلف برداری تقریب کی تیاریاں مکمل ہو گئیں۔ جو بائیڈن اور نومنتخب نائب صدر کاملا ہیرئس واشنگٹن پہنچ گئے۔
-
بائیڈن کا واشنگٹن روانہ ہونے سے قبل گریہ
امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائيڈن حلف اٹھانے کے لئے وشنگٹن روانہ ہوگئے ہیں واشنگٹن روانہ وہنے سے قبل جوبائيڈن کی آنکھوں سے آنسو نکل آئے۔
-
واشنگٹن ڈی سی کا ریڈ زون فوجی چھاؤنی میں تبدیل ہو گیا
امریکہ کے نومنتخب صدرجو بائیڈن کی تقریب حلف برداری سے پہلے واشنگٹن ڈی سی کا ریڈ زون فوجی چھاؤنی میں تبدیل ہو گیا۔
-
امریکہ فوجی چھاؤنی میں تبدیل ہوگيا
امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائيڈن کی حلف برداری کی تقریب سے قبل امریکہ فوجی چھاؤنی میں تبدیل ہوگیا ہے۔
-
امریکہ بھر میں حملوں اور ہنگامہ آرائی کا خطرہ
امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری کے موقع پر واشنگٹن سمیت امریکہ بھر میں حملوں اور ہنگامہ آرائی کا خطرہ ہے۔
-
صدر ٹرمپ کے حامیوں کا امریکی کانگرس پر حملہ/ 4 افراد ہلاک
امریکی پارلیمنٹ پر صدر ٹرمپ کے حامیوں نے حملہ کرکے توڑ پھوڑ کی جبکہ پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک جب کہ 52 کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
امریکہ میں صدر ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں تصادم
امریکہ کے دارالحکومت واشنگثن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
صدر ٹرمپ کے حامیوں کا واشنگٹن ڈی سی میں مارچ
امریکی صدارتی انتخاب کے نتائج میں چوری اور دھاندلی کے خلاف صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی ملین میگا مارچ کے لیے واشنگٹن ڈی سی میں جمع ہونا شروع ہوگئے۔
-
وائٹ ہاؤس کے سامنے شدید ہنگامہ آرائی
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے پولیس اور ٹرمپ کے مخالفین کے درمیان شدید ہنگامہ آرائی ہوئی ہے۔
-
واشنگٹن میں ہنگامہ آرائی / پولیس کی ہنگامہ کرنے والوں کو گرفتار کرنے کی کوشش
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں واقع وائٹ ہاؤس کے سامنے ہنگامہ آرائی کا واقعہ سامنے آیا ہے جبکہ پولیس نے ہنگامہ آرائي میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے کی کوشش کی۔
-
عرب امارات اور بحرین نے اسرائیل کے ساتھ سازشی معاہدے پر دستخط کردیئے
واشنگٹن میں متحدہ عرب امارات اور بحرین نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات کے سازشی معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔
-
واشنگٹن ڈی سی میں شدید بارش کے سبب سیلابی صورتحال پیدا
امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں شدید بارش کے سبب سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔
-
واشنگٹن میں مظاہرین نے البرٹ پائیک کے مجسمے کو گرادیا
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں مظاہرین نے البرٹ پائیک کے مجسمے کو گرادیا۔
-
صدر ٹرمپ کا واشنگٹن میں بڑی تعداد میں مسلح افواج تعینات کرنے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں بڑی تعداد میں مسلح افواج تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
واشنگٹن کے گورنر نے امریکی صدر ٹرمپ کو جھوٹا قراردیدیا
واشنگٹن کے گورنر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے ان پر اندرونی بغاوت بھڑکانے کا الزام عائد کیا ہے۔