نوٹس
-
پاکستانی وزیر اعظم کو قانون کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کردیا
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں قانون کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کو ایک اور نوٹس جاری کردیا ہے۔
-
یورپین کمیشن نے برطانیہ کو انخلاء کے معاہدے کی خلاف ورزی پر نوٹس بھجوادیا
یورپین کمیشن نے برطانیہ کی جانب سے (ودڈرال ایگریمنٹ) انخلاء کے معاہدے کی خلاف ورزی پر برطانیہ کو نوٹس بھیج دیا۔
-
نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر عدالتی نوٹس چسپاں
پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر عدالتی نوٹس چسپاں کردیا گیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری
پاکستان الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کو کوڈ آف کنڈکٹ کے پیرا 17 کی خلاف ورزی پر اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔