مکتب اہل بیتؑ
-
عزاداری سید الشہدا کسی مسلک کیخلاف نہیں ہے ایسے اقدامات نہ کئے جائیں جس سے بنیادی حقوق متاثر ہوں
علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا کہ عزادری ہماری شہہ رگ حیات ہے اور ہم عزاداری کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے، محرم الحرام میں اتحاد و حدت کی فضا کو قائم رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے لیکن اسے ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔
-
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر کی مہر نیوز سے گفتگو؛
امام خمینیؒ کا مکتب انبیاء اور ائمہؑ کا مکتب ہے
حجۃ الاسلام سید احمد رضوی نے کہا کہ ولایت فقیہ اور اسلامی حکومت کی تشکیل در حقیقت ریاست مدینہ اور ولایت پیغمبر و ائمہ کرامؒ کا تسلسل ہے۔ پیغمبر اکرم اور ائمہ کرام کے مکتب کی خصوصیات ولایت فقیہ میں بھی پائی جاتی ہیں۔
-
سربراہ امت واحدہ پاکستان؛
دنیا بھر میں مبارزہ، استقامت اور عقلاء کی جدوجہد کی روش مکتب اہل بیتؑ کا ہی خاصہ ہے
پاکستانی معروف عالم دین نے کہا کہ آج پوری دنیا کی نگاہ مکتب اہل بیتؑ پر ہے کیونکہ یہی مکتب اسلام کا اصل چہرہ، اس کی قوت کا مظہر، استعمار ستیزی اور طاغوت سے جنگ کا استعارہ ہے۔ دنیا بھر میں مبارزہ، استقامت، مستدل اور عقلاء کی جدوجہد کی روش مکتب اہل بیتؑ کا ہی خاصہ ہے.