منہدم
-
صوبہ سیستان و بلوچستان میں داعش سے وابستہ دو دہشت گرد ٹیموں کو منہدم کردیا گیا
ایرانی انٹیلی جنس فورسز نے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں دہشت گرد گروہ داعش سے وابستہ دو ٹیموں کو منہدم کر دیا۔
-
آبادان میں 10 منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی
ایران کے شہر آبادان میں 10 منزلہ عمارت گر گئی ، اس حادثے میں اب تک 5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 80 افراد اب بھی ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں جنھیں نکالنے کے لئے کام جاری ہے۔
-
جارجیا میں ایک کثیر المنزلہ عمارت گرنے سے 5 افراد ہلاک
جارجیا کے شہر باتومی میں ایک کثیر المنزلہ عمارت گرگئی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔
-
بھارت میں ایک اور مسجد کو ہندو انتہا پسندوں نے شہید کردیا
بھارت میں انتہا پسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے دور حکومت میں ایک اور تاریخی مسجد کو ریاستی غنڈوں نے شہید کردیا۔
-
فلوریڈا میں تباہ ہونے والی عمارت کا 11 دن کے بعد کا منظر
امریکی ریاست فلوریڈا میں 11 دن قبل 12 منزلہ عمارت منہدم ہوگئی جس کے ملبے تلے اب بھی درجنوں افراد دبے ہوئے ہیں۔ امدادی ٹیموں نے اب تک صرف 24 افراد کی لاشیں نکالی ہیں جبکہ 124 افراد اب بھی ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔
-
واشنگٹن میں زیر تعمیر عمارت منہدم ہوگئی/ مزدور ملبے میں دب گئے
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں زیر تعمیر عمارت منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں مزدور عمارت کے ملبے تلے دب گئے ہیں۔
-
امریکی ریاست فلوریڈا میں عمارت گرنے کےواقعہ میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی
امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں عمارت گرنے کےواقعہ میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 11ہوگئی ہے جبکہ150افراد اب بھی عمارت کے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
-
فلوریڈا میں ہنگامی حالت
امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک عمارت کا کچھ حصہ گرنے کے بعد ، امریکی صدر نے ہنگامی حالت کا اعلان کرتے ہوئے وفاقی امداد فراہم کرنے کی منظوری دیدی۔
-
مصر میں 10 منزلہ رہائشی عمارت گرنے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک
مصر کے شہرہیلیوپولس میں 10 منزلہ رہائشی عمارت گرنے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔
-
چين میں دو منزلہ عمارت منہدم ہونے سے 29 افراد ہلاک
چین میں ریسٹورینٹ کی دو منزلہ عمارت اس وقت منہدم ہوگئی جب وہاں ایک 80 سالہ شخص کی سالگرہ منائی جا رہی تھی اس حادثے میں کم سے کم 29 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کراچی میں 5 منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 18 افراد ہلاک
پاکستان کے شہر کراچی میں لیاری کھڈا مارکیٹ میں منہدم ہونے والی 5 منزلہ رہائشی عمارت کے ملبے سے مزید 10 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جس کے بعد حادثے میں جاں بحق ہونے والوں تعداد18 ہو گئی۔
-
وہابی دہشت گردوں نے خلیفہ عمر بن عبدالعزیز کے مزار کو منہدم کردیا
شام کے صوبہ ادلب میں سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے شرپسندوں نے خلیفہ حضرت عمر بن عبدالعزیز اور ان کی اہلیہ کے مزارات کی بے حرمتی کرتے ہوئے منہدم کردیا ہے جس پر سنی اور شیعہ علماء نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
کراچی میں عمارتوں کے منہدم ہونے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 26 ہوگئی
کراچی کے علاقہ گولیمار میں 4 روز قبل گرنے والی عمارتوں کے ملبے سے مزید 6 لاشیں برآمد ہوئی ہیں جس کے بعد عمارت نکالی گئی لاشوں کی تعداد 26 ہوگئی ہے۔
-
کراچی میں 6 منزلہ عمارت زمیں بوس ہوگئی
کراچی میں 6 منزلہ مخدوش رہائشی عمارت زمیں بوس ہوگئی تاہم عمارت کو چند گھنٹوں قبل خالی کرائے جانے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
-
امریکہ نے تاریخی پاور پلانٹ کو دھماکہ خیز مواد سے منہدم کردیا
امریکہ نے ڈیٹرائٹ شہر میں تاریخی پاور پلانٹ کو دھماکہ خیز مواد سے زمین بوس کردیا ہے۔
-
پاور پلانٹس کو منہدم کرنے کا منظر
اس ویڈیو میں پاور پلانٹس کو دھماکے سے ملہدم کرنے کا شاندار منظر پیش کیا جاتا ہے۔