مصنوعات
-
ایران کی پیٹروکیمیکل صنعت میں بڑی کامیابی؛ پیداواری صلاحیت 131.5 ملین ٹن تک پہنچ جائے گی
ایران کی نیشنل پیٹروکیمیکل کمپنی کے سی ای او حسن عباس زادہ نے سرمایہ کاروں کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ساتویں پانچ سالہ سماجی، اقتصادی اور ثقافتی ترقیاتی منصوبے کے اختتام تک ایران کی پیٹروکیمیکل پیداواری صلاحیت 131.5 ملین ٹن تک پہنچ جائے گی۔
-
ایران؛ ریورس انجینئرنگ کا بادشاہ، فلوٹنگ آئل ٹرانسفر ہوز بنانے والا پانچواں ملک بن گیا
ایران تیل کی منتقلی کے لیے فلوٹنگ آئل ٹرانسفر ہوز تیار کرنے کی ٹیکنالوجی رکھنے والا دنیا کا پانچواں ملک بن گیا ہے۔
-
تہران میں 23 نئی میڈیسن مصنوعات کی رونمائی
تہران میں ہفتے کے روز 23 نئی میڈیسن مصنوعات کی رونمائی کی ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی، جس میں ایران کے وزیر صحت «ڈاکٹر محمد رضا ظفرقندی» نے شرکت کی۔