مصطفی
-
مذہب میڈیکل اور انجینئرنگ کی راہ میں رکاوٹ نہیں، علامہ سید جواد نقوی
تحریک بیداری امت مصطفیٰ پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اعضا کی پیوند کاری تمام مسالک کے نزدیک جائز ہے، زندگی بچانے کیلئے اگر کسی کے اعضاء کام آ سکتے ہیں تو اس سے بڑی کوئی عبادت نہیں، جسمانی اعضا کی پیوند کاری کی تمام مسالک کے آئمہ نے واضح اجازت دی ہے۔
-
پاکستان: تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ کی عوام سے ایرانی صدر کے پرتپاک استقبال کی درخواست
پاکستان میں تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ نے اس ملک کے عوام سے کہا ہے کہ وہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے آئندہ دورہ اسلام آباد میں ان کا بھرپور استقبال کریں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
غزہ میں صحافیوں کا قتل عام کیوں؟
صیہونی حکومت کی جانب سے 126 صحافیوں کو قتل کرنے کے پیچھے 28000 فلسطینیوں کی شہادت کو چھپانے اور رفح جارحیت پر پردہ ڈالنے کا ہدف مضمر رہا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
امیر قطر کا صیہونی سربراہ سے مصافحہ، سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید
تاہم علی الطائی نامی ایک عرب صارف نے لکھا کہ غزہ کے بچوں کے خون سے آلودہ ہاتھ کاٹ دیا جائے نہ یہ کہ ہاتھ ملایا جائے اور ضروری نہیں کہ سفارت خانے کھول کر تعلقات کو معمول پر لایا جائے۔
-
تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے زیراہتمام ’’یکجہتی فسلطین مارچ‘‘؛
حماس کی مقاومت کے بعد مسلم ممالک کی مصلحت پسندی کا دور ختم ہو چکا
حماس کی قابل فخر مقاومت پر خراج تحسین پیش کرنے اور مظلومین فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے تحریک بیداری اُمت مصطفیٰ کے زیراہتمام ’’یکجہتی فلسطین ریلی‘‘ نکالی گئی جس كی قیادت علامہ سید جواد نقوی نے كی۔