مسلمان طالبہ
-
باحجاب لڑکی ہی ایک دن بھارت کی وزیر اعظم بنے گی
بھارت میں مسلم سیاستدان اور پارلیمنٹ کے رکن اسد الدین اویسی نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میری بات یاد رکھنا کہ ایک نہ ایک دن باحجاب لڑکی ہی بھارت کی وزیر اعظم بنے گی۔
-
مختلف تنظیموں کا بھارتی ریاست کرناٹک کی مسلم طالبہ کو اعزازات دینے کا فیصلہ
بھارتی ریاست کرناٹک کے کالج میں حجاب کے حق کے لیے ہندو انتہاپسندوں کے سامنے استقامت اور پائداری کا مظاہرہ کرنے والی طالبہ مسکان خان کو مختلف تنظیموں نے اعزازات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
بھارتی سپریم کورٹ نے ایک بار پھر باحجاب طالبات کے حجاب سے متعلق معاملے کی سماعت مسترد کردی
بھارتی سپریم کورٹ نے باحجاب طالبات کے تعلیمی اداروں میں داخلے پر پابندی کے معاملے پر کرناٹک ہائی کورٹ کےعبوری فیصلے کےخلاف اپیل بھی فوری سماعت کیلئے مسترد کردی۔
-
ہندوستان کی مسلم طالبہ کا دلیرانہ اور شجاعانہ اقدام
ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے ایک کالج میں تعلیم حاصل کرنے والی طالبہ کو کئي درجن ہندو انتہا پسندوں نے حجاب اتارنے اور ہراساں کرنے کی کوشش کی لیکن مسلم طالبہ نے بڑی جرائت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان کا مقابلہ کیا اور اللہ اکبر کے نعرے لگائے۔
-
بھارتی ریاست کرناٹک میں تعلیمی ادارے3 روز کے لئے بند/ حجاب کی حمایت میں مظاہرہ
بھارت کی ریاست کرناٹک میں حجاب پرپابندی کیخلاف احتجاج کودبانے کے لئے تعلیمی اداروں کو3 روز کے لئے بند کردیا گيا ہے۔
-
ہندو انتہا پسندوں کی باحجاب طالبہ کے خلاف نعرے بازی / اسلامی مقدسات کی توہین
بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہا پسندوں نے باحجاب طالبات پر زندگی تنگ کردی۔ ہندو انتہا پسندوں کی باحجاب طالبہ کے خلاف نعرے بازی کی اور اسلامی مقدسات کی توہین کی۔
-
بھارت میں مسلمان طالبہ کا حجاب پر پابندی کے خلاف عدالت سے رجوع
بھارت میں مسلمان طالبہ نے کالج میں حجاب کرنے پرعائد پابندی کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔