مذہبی اقلیت
-
بھارت میں عبادت گاہوں اوراقلیت سے تعلق رکھنے والے افراد پرحملوں میں اضافہ
امریکی وزیرخارجہ ٹونی بلینکن نے کہا ہے کہ بھارت میں عبادت گاہوں اوراقلیت سے تعلق رکھنے والے افراد پرحملوں میں اضافہ ہوگيا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی مذہبی اقلیتوں کے نمائندوں سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے مذہبی اقلیتوں کے نمائندوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
بھارت میں مسلمانوں اور عیسائيوں کو بھارتی حکومت کے متعصبانہ رویہ کا سامنا
بھارت میں کانگریس پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر پی چدمبرم نے بھارتی حکومت کے مسلمانوں اور اقلیتوں کے خلاف معاندانہ رویہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی انتہا پسند حکمراں جماعت نے مسلمانوں کے بعد اب عیسائيوں کو بھی اپنی معاندانہ پالیسیوں کا نشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔
-
مذہبی اقلیتی رہنماؤں کی طرف سے فرانسیسی صدرکی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران میں مذہبی اقلیتی رہنماؤں نے فرانس کے صدرمیکرون کی طرف سے پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں گستاخی پر مبنی خاکوں کی حمایت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
صوبہ سندھ میں جبری مذہبی تبدیلی کے واقعات میں اضافہ
پاکستان کے وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ جبری تبدیلی کے واقعات سندھ کے دو تین اضلاع میں زیادہ ہورہے ہیں ان کی انتظامیہ کو طلب کرکے پوچھا جاسکتا ہے۔
-
امریکہ نے بھارت کو اقلیتوں کے لئے خطرناک ملک قراردیدیا
امریکہ نے بھارت کو پہلی مرتبہ 2004 کے بعد اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دے دیا ہے۔
-
ہمدان میں مذہبی اقلیتوں کے مزارات
ایران کے شہر ہمدان میں آج بھی مذہبی اقلیتوں کے مزارات موجود ہیں ان مزارات میں اورڈیکس کا چرچ آف مریم اور پروٹسٹنٹ کا گریگوری اسٹیپن چرچ شامل ہیں۔