لینڈ سلائڈنگ
-
جموں و کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ اور کلاؤڈ برسٹ سے 11 افراد جاں بحق
جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ اور کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں ایک ہی خاندان کے پانچ بچوں سمیت سات افراد شامل ہیں۔
-
سوئٹزرلینڈ میں ہولناک لینڈ سلائیڈ، سیاحتی گاؤں "بلاتن" مکمل طور پر تباہ
سوئٹزرلینڈ کے خوبصورت پہاڑی علاقے الپس میں ایک شدید لینڈ سلائیڈ اور گلیشیئر کے اچانک ٹوٹنے کے نتیجے میں معروف سیاحتی گاؤں "بلاتن" (Blatten) مکمل طور پر صفحہ ہستی سے مٹ گیا۔