فرانس میں پرتشدد مظاہرے
-
فرانس، یوم مزدور کے موقع پر مظاہروں میں 180 افراد گرفتار
فرانس میں عالمی یوم مزدور کے موقع پر حکومت کے خلاف مظاہروں کے دوران پولیس نے پیرس سمیت مختلف شہروں میں سینکڑوں مظاہرین کو گرفتار کیا ہے۔
-
پیرس ایک بار پھر میدان جنگ بن گیا+ویڈیو
فرانس میں متنازع پینشن اصلاحات کے خلاف پیرس سمیت مختلف شہروں میں ایک بار پھر مظاہرے شروع، لگژری اشیاء فروخت کرنے والے بین الاقوامی چین کی دکانوں پر دھاوا بول دیا گیا۔
-
فرانس، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں
مظاہرین کی سرکوبی کے لئے پولیس کے تشدد پسندانہ اور انتہا پسندانہ اقدامات کے بعد فرانس میں ایک بار پھر مظاہروں کی نئی لہر شروع ہو گئی ہے۔ اس بار فرانسیسی عوام پولیس کے تشدد اور اسکی انتہا پسندی کے خلاف میدان میں اترے ہیں۔
-
فرانس، احتجاج میں شدت، سڑکوں پر پولیس کی اضافی نفری تعیینات
فرانس میں صدر میکرون کی حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں میں شدت آگئی ہے۔ ریٹائرمنٹ کی عمر کے بارے میں اصلاحات کے خلاف احتجاج میں اضافے کی وجہ سے وزارت داخلہ نے سڑکوں اور شاہراہوں پر 13 ہزار پولیس اہلکار تعیینات کئے ہیں۔
-
فرانس، میکرون حکومت کے خلاف مظاہرے جاری،نہتے شہریوں کے خلاف پولیس کے خصوصی دستے کی وحشیانہ کاروائیاں
فرانس میں صدر ایمائل کی حکومت کی جانب سے ریٹائرمنٹ کی عمر کے حوالے سے اصلاحات کے اعلان کے بعد دارالحکومت پیرس میں پرتشدد ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔ لاکھوں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
-
فرانس میں پرتشدد مظاہرے؛ برطانوی بادشاہ کا پیرس کا دورہ منسوخ
فرانس میں ملک گیر احتجاج کے پیش نظر فرانسوی صدارتی دفتر نے اعلان کیا ہے کہ برطانوی بادشاہ نے اس ملک کے دورے کو منسوخ کر دیا ہے۔