صدر جو بائیڈن
-
حماس کا امریکی صدر کے جانبدارانہ بیان پر شدید ردعمل، بائیڈن کے دعوے گمراہ کن ہیں
حماس نے امریکی صدر کے صیہونی رجیم کے بارے جانبدارانہ بیان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے صیہونیوں کے لیے غزہ میں مزید جرائم کے ارتکاب کے لیے امریکہ کی طرف سے ہری جھنڈی قرار دیا۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن کورونا میں مبتلا، تمام انتخابی سرگرمیاں معطل
امریکا کے صدر جو بائیڈن کورونا میں مبتلا ہوگئے، جس کے بعد تمام انتخابی سرگرمیاں معطل کردیں۔
-
ہزاروں فلسطینی بچے شہید ہوگئے ہیں، جوبائیڈن اعتراف پر مجبور
امریکی صدر نے غزہ میں ہزاروں فلسطینی بچوں کی شہادت کا اعتراف کرتے ہوئے تین مراحل پر مشتمل جنگ بندی پر عملدرامد پر تاکید کی ہے۔
-
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، علاقائی اور بین الاقوامی سربراہان کا نیک تمناوں کا اظہار
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ سمیت ان کے ساتھیوں کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ پر علاقائی اور بین الاقوامی سربراہان اور رہنماوں نے سلامتی کی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
-
امریکہ: صدارتی امیدوار کو انتخابی ریلی کے دوران فلسطین کے حامیوں نے گھیر لیا
فلسطینیوں کے حامی ایک گروپ نے غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی کی حمایت کرنے پر نکی ہیلی کے موقف کی مذمت کی۔
-
روسی صدر کے مشیر الیگزینڈر ڈوگین کی مہر نیوز خصوصی گفتگو؛
لبرل ازم ایک شیطانی نظریہ ہے/غزہ کی نسل کشی گریٹر اسرائیل کا صہیونی منصوبہ ہے
روسی صدر کے مشیر الیگزینڈر ڈوگین نے کہا کہ لبرل ازم ایک شیطانی نظریہ ہے اور غزہ کی نسل کشی گریٹر اسرائیل کا صہیونی منصوبہ ہے۔