سید حجت الاسلام احمد رضوی

  • جامعہ روحانیت بلتستان کے تحت غزہ کانفرنس کا انعقاد

    جامعہ روحانیت بلتستان کے تحت غزہ کانفرنس کا انعقاد

    ایران کے مذہبی شہر قم میں جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے شعبہ تبلیغ، صوبہ قم کے ادارہ حج و زیارت اور المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے ثقافتی اور تعلیمی امور کے باہمی اشتراک سے غزہ کانفرنس اور مبلغین اربعین حسینی کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔