روز ولادت امام زمانہ
-
ایران: زائرین رات گئے مسجد جمکران کی طرف پیادہ روی کرتے ہوئے
ایران کے مذہبی شہر قم میں عاشقان امام مہدی ع رات کے پچھلے پہر مسجد جمکران کی طرف پیادہ روی کرتے ہوئے۔
-
ایران بھر سے لاکھوں عاشقان امام مہدی ع کا قم میں اجتماع، تصاویر، ویڈیو
ویسے تو اسلامی جمہوریہ ایران میں امام مہدی علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر ہر سو جشن کا سماں ہے۔ تاہم مذہبی شہر قم میں اس پرمسرت دن یعنی پندرہ شعبان کی تقریبات قدرے منفرد اور ایمان افروز ہیں۔ کیونکہ ایران بھر سے عاشقان مہدی ع اس شہر کا رخ کرتے ہیں۔
-
دنیا کا سب سے بڑا مہدوی اجتماع؛
مسجد مقدس جمکران میں دنیا بھر کے 30 لاکھ زائرین کی آمد
قم گورنریٹ کے عہدیدار نے اعلان کیا کہ 15 شعبان کی صبح تک مسجد مقدس جمکران میں 30 لاکھ زائرین کی شرکت ریکارڈ کی گئی۔ ایران اور دنیا بھر کے گوشہ و کنار سے امام زمانہ کے عقیدت مند اور عاشقین خود کو مسجد مقدس جمکران پہنچا رہے ہیں۔
-
نیمہ شعبان کے موقع پر کربلا میں 20 لاکھ سے زائد زائرین کی آمد ہوئی، العتبة الحسینیة
العتبة الحسینیة نے اعلان کیا کہ نیمہ شعبان کے موقع پر کربلائے مقدسہ میں نافذ کیا گیا خصوصی انتظامی اور سیکورٹی پلان کامیاب رہا اور امام حسین علیہ السلام کے حرم میں 20 لاکھ سے زائد زائرین حاضر ہوئے۔
-
اسلامی انقلاب کے بعد ایران میں نظام صحت کا سب سے بڑا منصوبہ؛
آیت اللہ رئیسی نے حضرت مہدی ﴿عج﴾ اسپتال کا افتتاح کردیا
امام زمانہ ﴿عج﴾ کے روز ولادت پر اسلامی انقلاب کے بعد ایران میں نظام صحت کا سب سے بڑا منصوبہ حضرت مہدی ﴿عج﴾ فنکشنل کردیا گیا، صدر آیت اللہ رئیسی نے جدید ترین سہولیات کے حامل حضرت مہدی ﴿عج﴾ اسپتال کا باضابطہ افتتاح کیا۔