دوسری برسی
-
قم المقدسہ میں پاکستانی معروف عالم دین علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی دوسری برسی
مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین سید قاضی نیاز حسین نقوی کی دوسری برسی، اہم دینی اور سیاسی شخصیات کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
شہید سلیمانی سخت اور دشوار وقت میں عراقیوں کی مدد کو پہنچے/ شہداء کا مشن جاری رہےگا
عراق کے صدر برہم صالح نے شہید سلیمانی کی گرانقدر خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید سلیمانی نے عراقی عوام اور حکومت کی سخت اور دشوار شرائط میں مدد کی اور داعش کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں انھوں نے عراقیوں کے حوصلے بلند کئے اور خود بھی میدان رزم میں موجود رہے۔
-
ہم شہید قاسم سلیمانی کے راستے پر گامزن رہیں گے/ شہید سلیمانی کا راستہ اتحاد کا راستہ ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری نے شہید سلیمانی کی اتحاد و یکجہتی کے سلسلے میں کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم شہید قاسم سلیمانی کے راستے پر گامزن رہیں گے، شہید سلیمانی کا راستہ اتحاد اور یکجہتی کا راستہ ہے۔
-
ایران پہلا ملک ہے جس نے داعش کے خلاف عراقی حکومت اور عوام کی بھر پور اور کھل کر مدد کی
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے شہدائے مزاحمت کی دوسری برسی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پہلا ملک ہے جس نے داعش کے خلاف عراقی حکومت اور عوام کی بھر پور اور کھل کر مدد کی۔
-
ٹرمپ کو سزا اور اس سے قصاص لیا جائے گا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی قوانین کی روشنی میں امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کو سزا دی جائے گی اور اس کے مجرمانہ اقدامات کے خلاف اللہ تعالی کا حکم جاری کیا جائےگا۔
-
مصلی تہران میں شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی منائی گئی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور بعض دیگر اعلی سول و فوجی حکام کی موجودگی میں مصلی تہران میں شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی عقیدت و احترام اور قومی جوش و جذبہ سے منائی گئی۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے مکتب کو قتل، دہشت گردی اور میزائلوں سے تباہ نہیں کیا جاسکتا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کی مناسبت سے ایک عظيم الشان اجتماع سے خطاب میں امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ سے قصاص لینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کے مکتب کو قتل، دہشت گردی اور میزائلوں سے تباہ نہیں کیا جاسکتا۔
-
پاک، ہنداور کشمیر میں شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی طرح ہندوستان ، پاکستان ، کشمیر،عراق ، شام ، ترکی، آذربائیجان ،لبنان ، فلسطین، افغانستان، اور دیگر کئی ممالک میں شہید میجر جنرل سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی دوسری برسی عقیدت اور احترام کس اتھ منائي جاری ہے ۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے جذبہ ایثار اور جذبہ قربانی کو تاریخ انسانیت میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
ہندوستان کے ممتاز عالم دین ، لکھنؤ کے امام جمعہ اور مجلس علماء ہند کے جنرل سکریٹری حجۃ الاسلام مولانا سید کلب جواد نقوی نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کے جذبہ ایثار اور جذبہ قربانی کو تاریخ انسانیت میں ہمیشہ یاد رکھا جائےگا۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے دفتر برائے مطالعات میں شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کی تقریب منعقد
ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور سپاہ قدس کے سربراہ جنرل قاآنی کی موجودگی میں ایرانی وزارت خارجہ کے دفتر برائے مطالعات میں شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی۔
-
عراق میں مزاحمتی شہداء کی دوسری برسی پر کئي ملین افراد کا اجتماع
عراق کے دارالحکومت بغداد میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی دوسری برسی کے موقع پر کئي ملین افراد نےاجتماع میں شرکت کی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
بغداد میں مزاحمتی شہداء کی دوسری برسی پر کئي ملین افراد کا اجتماع
عراق کے دارالحکومت بغداد میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی دوسری برسی کے موقع پر کئي ملین افراد نےاجتماع میں شرکت کی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
ایرانی وزارت خارجہ میں شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کی تقریب منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور جنرل فدوی کی موجودگی میں دلوں کے سردار شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی۔
-
خطے میں اسلامی مزاحمت خوشحالی ، شادابی اور امید کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید قاسم سلیمانی کے اہلخانہ کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: خطے میں مزاحمت اور استکبار مخالف محاذ آج دو سال پہلے کے مقابلے میں زیادہ خوشحالی، شادابی اور امید کے ساتھ کام کر رہا ہے اور آگے بڑھ رہا ہے۔