دفاعی سسٹم
-
امریکی میزائیل شیلڈ کی تنصیب دشمن کی "نفسیاتی جنگ" کا حصہ ہے، ایرانی وزیر دفاع
ایران کے وزیر دفاع نے کہا کہ مقبوضہ فلسطین میں امریکی ساختہ ٹرمینل ہائی ایلٹی ٹیوڈ ایریا ڈیفنس (THAAD) بیٹری کی تعیناتی دشمن کی "نفسیاتی جنگ" کا حصہ ہے اور یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں امریکی دفاعی سسٹم کی تعیناتی کے نتائج اور مضمرات
امریکی اہلکاروں کے زیر انتظام مقبوضہ علاقوں میں THAAD سسٹم کی تعیناتی کا مطلب علاقائی کشیدگی میں واشنگٹن کی براہ راست اور غیر معمولی شمولیت ہے جو خطے کو وسیع تر تصادم اور عدم استحکام کی طرف لے جا سکتی ہے۔
-
اسرائیلی دفاعی سسٹم مزاحمتی ڈرون کو روکنے میں ناکام رہا، عرب عسکری تجزیہ کار
عسکری ماہرین کا خیال ہے کہ مزاحمتی گروہوں کے حالیہ ڈرون حملے صیہونی رجیم کے دفاعی نظام میں سکیورٹی کی سنگین کمزوریوں کی نشاندہی کرتے ہیں جو کہ صیہونی حکومت کی دفاعی صورت حال کے غیر موثر ہونے کی علامت ہے۔
-
ایرانی جوابی کاروائی کا خوف، صہیونی دفاعی سسٹم الرٹ
دمشق میں سفارت خانے پر حملے کے بعد ایران کی طرف سے جوابی کاروائی کے خوف میں مبتلا صہیونی حکومت نے فضائی دفاعی سسٹم کو مکمل الرٹ کردیا ہے۔
-
عالمی استکبار صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے، جنرل حاتمی
رہبر معظم کے مشیر نے کہا کہ عالمی ستمگروں کا مقابلہ صلح اور مذاکرات کے بجائے طاقت سے ہی کیا جاسکتا ہے۔
-
جدید دفاعی سسٹم کی رونمائی، ایرانی وزیردفاع کی شرکت
میجر جنرل آشتیانی کی موجودگی میں ایران میں جدید دفاعی سسٹم آذرخش اور آرمان کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔
-
غاصب اسرائیل کا شام پر فضائی حملہ؛ شامی دفاعی سسٹم نے حملے کو پسپا کر دیا
شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی (سانا) نے خبر دی ہے کہ ملک کے فضائی دفاعی سسٹم نے دمشق کے مضافات میں غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے کا مقابلہ کیا۔
-
پاکستان، دفاع کیلئے 1800 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
پاکستان میں آئندہ مالی سال کے بجٹ میں دفاع کیلئے 1800 ارب روپے مختص کیےجانے کی تجویز ہے۔
-
جنوبی لبنان میں حزب اللہ کی دفاعی نمائش، صہیونیوں کی نیندیں اڑ گئیں
صہیونی ذرائع ابلاغ میں حزب اللہ کی جنگی صلاحیت کے بارے میں چہ میگوئیاں ہورہی ہیں۔ ہدف کو صحیح نشانہ بنانے والے پراسرار میزائلوں کے بارے میں صہیونی حکام کو انتباہ کیا گیا ہے۔
-
ایرانی دفاعی مصنوعات کی عالمی منڈی تک رسائی
ایران کی ہوابازی صنعت کے سربراہ نے دفاعی صنعت میں ایران کے خودکفیل ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرون سمیت دیگر دفاعی مصنوعات کی پیداوار میں ترقی کی وجہ سے کئی ممالک ایران سے دفاعی مصنوعات خریدنا چاہتے ہیں۔
-
ایران نے دفاعی صنعت کے خلاف منصوبہ بندی میں مصروف موساد کے جاسوسی نیٹ ورک کو پکڑ لیا
ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے موساد سے وابستہ ایک جاسوسی نیٹ ورک کے ارکان کو گرفتار کر لیا ہے جو فرنٹ کمپنیوں اور سکیورٹی مارکیٹنگ کے ذریعے ملک کی دفاعی صنعت کو سبوتاژ کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔
-
ہم دشمن کے دفاعی سسٹم کو ناکارہ بنا سکتے ہیں، ایرانی فضائیہ کے سربراہ
ایرانی فضائیہ فوج کے سربراہ نے کہا کہ ہماری دفاعی پیداوار میں نمایاں اضافہ اور تازہ ترین کامیابیوں کی وجہ سے ایران کے دشمنوں بشمول امریکہ، صہیونی غاصب ریاست اور ان کی کٹھ پتلی حکومتوں کے میزائل اور دفاعی سسٹم ناکارہ ہو کر رہ گیا ہے۔
-
ایران کا 300 کلومیٹر کی رینج میں فضائی دفاعی سسٹم باور-373 کا تجربہ
ایران کی آرمی ایئر ڈیفنس فورس کے کمانڈر نے اعلان کیا کہ باور 373 ایئر ڈیفنس سسٹم کے 300 کلومیٹر کی رینج میں ابتدائی تجربات انجام پاچکے ہیں۔
-
یمن کے عوامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر؛
یمن کی مسلح افواج کے میزائلوں اور اسٹریٹیجک ہتھیاروں کی نقاب کشائی+ تصاویر
یمن کے دار الحکومت صنعاء میں ۲١ ستمبر کے انقلاب کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر السبعین اسکوائر پر عظیم الشان فوجی پریڈ کا اہتمام کیا گیا تھا۔