خلیج عدن
-
خلیج عدن میں کشتی پر حملہ کیا، ترجمان یمنی فوج
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فوج کے انتباہ کو نظر انداز کرنے پر خلیج عدن میں ایک کشتی پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
یمن نے اسرائیلی بحری جہاز اور آئل ٹینکر کو براہ راست نشانہ بنایا
یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں صیہونی رجیم کے خلاف دو تازہ کارروائیوں سے آگاہ کیا۔
-
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز بحیرہ احمر میں داخل ہونے سے گریزاں
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز روزویلٹ بحیرہ احمر میں داخل ہونے سے گریز کررہا ہے۔
-
خلیج عدن میں تجارتی کشتی پر حملہ
سمندری تجارت کے برطانوی ادارے کے مطابق خلیج عدن میں تجارتی کشتی پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
بحیرہ احمر میں دو کشتیوں کی غرق کرکے فلسطینی مقاومت کو عید کا ہدیہ دیا گیا ہے، یمن
جنرل یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فوج نے صہیونی بندرگاہ کی جانب جانے والی کشتیوں کو بحیرہ احمر میں تباہ کرکے فلسطینی مقاومت کو عید قربان کا ہدیہ دیا ہے۔
-
خلیج عدن میں تین کشتیوں پر حملہ کیا، یمنی فوج
یمنی فوجی ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ خلیج عدن میں اسرائیل کی تین کشتیوں پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
خلیج عدن میں نئے سیکورٹی واقعے کی اطلاع، برطانوی میری ٹائم کا دعوی
برطانوی میری ٹائم سکیورٹی کمپنی "ایمبری" نے اطلاع دی ہے کہ خلیج عدن کے مشرق میں تقریباً 129 سمندری میل کے فاصلے پر ایک جہاز کو نشانہ بنایا گیا جس سے مدد کی درخواست کی گئی۔
-
خلیج عدن میں چار امریکی و صہیونی کشتیوں پر حملہ کیا، یمنی فوجی ترجمان
جنرل یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فوج نے آج صبح خلیج عدن میں چار امریکی و صہیونی کشتیوں پر حملہ کیا ہے۔
-
امریکی اتحاد کو حیرن کن جواب دیں گے، یمن
یمن نے امریکہ اور برطانیہ کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سمندری کشیدگی کے دوران ہمارا جواب حیران کن ہوگا۔
-
یمن: خلیج عدن میں سوئس جہاز پر میزائل حملہ کیا گیا، امریکی سینٹکام
خطے میں امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) نے دعوی کیا ہے کہ یمن نے خلیج عدن میں ایک کارگو جہاز پر دو بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔
-
خلیج عدن میں صہیونی کشتی پر حملے سے آگ بھڑک اٹھی
سمندری سیکورٹی کے ادارے نے کہا ہے کہ خلیج عدن میں اسرائیلی کشتی پر حملے کے بعد دھماکہ ہوا جس کے نتیجے کشتی کو آگ لگ گئی ہے۔
-
یمن: عدن کے جنوب میں ایک اور سمندری واقعے کی اطلاع، میڈیا ذرائع کا دعوی
خبر رساں ذرائع نے عدن کے جنوب مشرق میں ایک نئے سمندری واقعے کی اطلاع دی۔
-
خلیج عدن اور بحیرہ احمر میں امریکی کشتیوں اور جنگی جہازوں کو نشانہ بنایا، یمنی مسلح افواج کے ترجمان
یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے کہا کہ بحریہ نے خلیج عدن میں امریکی آئل ٹینکر TORM THOR جب کہ بحیرہ احمر مییں کئی امریکی جنگی جہازوں کو متعدد ڈرونز اور اینٹی شپ میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
-
ڈپٹی ڈائریکٹر المنار نیوز کی مہر نیوز سے گفتگو؛
انصار اللہ نے صیہونی رجیم کا تجارتی توازن بگاڑ دیا
المنار ٹی وی چینل کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے کہا کہ مقاومت جنگ کے درپے نہیں، لیکن اگر کوئی جنگ ہوتی ہے تو وہ ہمیشہ تیار اور میدان میں حاضر رہتی ہے اور صیہونی حکومت کو سرپرائز دے سکتی ہے۔
-
بین الاقوامی سمندری سیکورٹی یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں، سربراہ ایرانی بحریہ
ایڈمرل شہرام ایرانی نے خلیج عدن اور بحیرہ احمر سمیت اہم آبی گزرگاہوں پر ایرانی بحریہ کی جانب سے سیکورٹی فراہم کرنے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ تجارتی اور تیل برادر کشتیوں کو محفوظ راستہ فراہم کرنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔
-
دو امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا، یمنی مسلح افواج کے ترجمان
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے خلیج عدن میں دو امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی اطلاع دی ہے۔
-
یمنی افواج کی دبنگ کاروائی، برطانوی کشتی اور امریکی ڈرون کو مار گرایا
باخبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ یمنی مسلح افواج کے ہاتھوں الحدیدہ میں فوجی ڈرون مار گرائے جانے پر امریکی فوجی حکام سکتے میں ہیں۔ جب کہ خلیج عدن میں جس برطانوی جہاز کو نشانہ بنایا گیا اس میں امونیا تھا۔
-
خلیج عدن میں برطانوی کشتی پر یمنی فوج کا میزائل حملہ
یمنی فوج نے خلیج عدن میں برطانوی کشتی پر حملے کا دعوی کیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ کا جنگی دستہ 91 روز بعد وطن واپس پہنچ گیا
91 دن کے مشن اور 12,000 کلومیٹر سے زیادہ کا سفر طے کرنے کے بعد ایران بحریہ کا 94 واں جنگی بیڑا البرز ڈسٹرائر کی کمان میں ایرانی بحری بندرگاہ پر لنگرانداز ہوگیا۔
-
انصاراللہ کے رکن کی مہر نیوز سے گفتگو:
غزہ میں جرائم کے خاتمے تک کاروائیاں جاری رکھیں گے
انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے ایک سینئر رکن نے کہا کہ یمنی فوج غزہ میں جرائم کے خاتمے اور ناکہ بندی ختم ہونے تک اپنی کارروائیاں جاری رکھیں گی اور اسی طرح وہ امریکہ اور برطانیہ کے بھی دانت کھٹے کریں گی۔
-
یمنی فوج کا بحیرہ احمر میں امریکی کشتی پر میزائل حملہ، سینٹکام کی تصدیق
امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے تصدیق کی ہے کہ یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں امریکی کشتی پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فوج کا حملہ، خلیج عدن میں برطانوی تیل بردار کشتی میں آگ بھڑک اٹھی
یمنی فوج نے ملکی سالمیت کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کے حملوں کے جواب میں خلیج عدن میں برطانوی تیل بردار تیل پر حملہ کیا جس سے کشتی میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔
-
خلیج عدن میں امریکی فوج کی کشتی پر حملہ کیا ہے، یمنی فوجی ترجمان
یمنی فوج کے ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے خیلج عدن میں امریکی فوج کی کشتی پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
یمن، امریکہ اور برطانیہ کے دہشت گردانہ حملے؛ مزاحمت منہ توڑ جواب دینے کے لئے پر عزم
یمنی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ اگر اسے ایٹمی حملے کا نشانہ بھی بنایا جاتا ہے تو وہ تب بھی غزہ جنگ کے خاتمے تک اسرائیلی جہازوں کا راستہ ضرور روکے گی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایرانی بحریہ کی بین الاقوامی پانیوں میں موجودگی دوستی کا پیغام دیتی ہے
بین الاقوامی پانیوں میں ایرانی بحریہ کی موجودگی خطے اور دنیا کو دوستی اور امن کا پیغام دیتی ہے۔
-
تجارتی کشتی کو نجات دینے کا واقعہ بے بنیاد اور امریکی ساختہ ہے، انصاراللہ
یمنی تنظیم کے اعلی رکن نے کہا ہے کہ خلیج عدن میں تجارتی کشتی کو نجات دینے کا واقعہ امریکہ نے خود بنایا ہے۔
-
خلیج عدن میں امریکی جنگی کشتی پر یمن کے دو میزائل حملے
یمنی فوج نے خلیج عدن میں امریکی فوجی کشتی پر دو بلیسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔