خدمت خلق
-
حجت الاسلام امیر علی حسنلو کی مہر نیوز سے گفتگو؛
عوام سے رابطہ اور ضرورت مندوں کی مدد امام جعفر صادق علیہ السلام کی سیرت ہے
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی اجتماعی سیرت کے اہم نکات میں عوام سے رابطہ اور محتاجوں کی مدد شامل ہے۔ مدینہ والے رات کو اپنے گھروں میں ضرورت کی اشیا پاتے تھے۔ کچھ مدت گزرجانے کے بعد ان کو معلوم ہوا کہ امام جعفر صادق علیہ السلام یہ چیزیں پہنچاتے تھے۔
-
قرب خدا حاصل کرنے کا بہترین طریقہ لوگوں کی خلوص نیت سے خدمت کرنا ہے، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نے شب قدر کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام حکام یہ بات جان لیں کہ فرائض کی انجام دہی کے بعد قرب الٰہی حاصل کا بہترین طریقہ، عوام کی خلوص نیت سے خدمت کرنا ہے۔
-
امام حسین علیہ السلام راہ خدا میں انفاق اور خدمت خلق کا اعلیٰ نمونہ ہیں،امام جمعہ تہران
امام تہران جمعہ نے راہ خدا میں انفاق اور خدمت خلق کے حوالے سے امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب کے کردار کو ماں کا کردار قرار قرادیا۔