حملہ آور
-
صہیونی افواج کی مقبوضہ بیت المقدس میں العیسویہ کے علاقے پر چڑھائی
فلسطینی ذرائع نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے العیسویہ کے پر غاصب صہیونی افواج کی مسلحانہ حملے اور شدید جھڑپوں کی خبر دی ہے۔
-
سابق جاپانی وزیراعظم پر قاتلانہ حملہ
جاپان کے سابق وزیراعظم شنزو ابے قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
-
امریکہ میں یوم آزادی پریڈ پر فائرنگ، 6 ہلاک
امریکہ میں یوم آزادی کی مناسبت سے نکلنے والی پریڈ پر اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔
-
تل ابیب مزید بڑے پیمانے پر حزب اللہ کے ڈرون حملوں سے خوفزدہ ہے
ایک اسرائیلی ویب سائٹ واللا نے اپنی رپوٹ میں لکھا کہ اسرائیلی سیکورٹی ادارے حزب اللہ کی جانب سے ڈرون حملے دہرائے جانے سے خوفزدہ ہیں۔
-
شام پر حملہ کرنے کے اسرائیلی مقاصد کیا ہیں؟
عسکری امور کے ماہرین نے غاصب صہیونی حکومت کے شام پر مسلسل حملات کے دلائل کا جائزہ لیا اور انہیں دہشتگردوں کی حمایت کا شاخسانہ قرار دیا۔
-
فلسطینی شہادت پسندوں کی تل ابیب کے قریب کارروائی/ 10 صہیونی ہلاک اور زخمی
فلسطینی شہادت پسندوں نے کل رات تل ابیب کے قریب کارروائی کے دوران 10 صہیونیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
-
کینیڈا کی ایک مسجد میں نمازیوں پر حملہ کرنے والا شخص گرفتار
کینیڈا میں کلہاڑی بردار شخص کی مسجد پر حملے کے دوران نمازیوں کو قتل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، پولیس نے دہشت گرد معیز عمر کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
صہیونیوں کا فلسطینی کسانوں پر حملہ
مقبوضہ فلسطین میں یہودی و صہیونی آبادکاروں نے فلسطینی کسانوں پر حملہ کرکے ان کی گاڑی کو آگ لگا دی ہے۔
-
بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کا چرچ پر حملہ/ حضرت عیسی (ع) کا مجسمہ توڑ دیا
بھارت میں ہندوانتہاپسندوں نے ایک اورچرچ پرحملہ کرکے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مجسمہ توڑ دیا۔
-
ٹوکیو کے میٹرو میں عوام پر حملے کی تصویریں
اس ویڈیو میں جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے میٹرو میں عوام پر حملے کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
-
نائیجیریا میں مسجد پر مسلح افراد کے حملے میں 18 نمازی جاں بحق
نائیجیریا میں مسلح افراد نے ایک مسجد کے اندر گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 18 نمازی جاں بحق ہوگئے۔
-
امریکہ کابل میں طالبان کے اثرورسوخ بڑھنے پر حملہ کرسکتا ہے
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کابل میں طالبان کے اثرورسوخ بڑھنے پر بمبار ڈرون یا جنگی طیاروں سے حملہ آور ہوسکتا ہے۔
-
مسجد الاقصی کے اندر صوتی بموں سے حملہ
صہیونیوں نے کل رات مسجد الاقصی کے اندر فلسطینی نمازیوں پر ربڑ کی گولیوں اور صوتی بموں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میںم تعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
نائیجیریا میں دہشت گردوں کے حملے میں 33 اہلکار ہلاک
نائیجیریا میں داعش سے منسلک دہشت گردوں نے فوجی اڈے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 33 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
صومالیہ میں دہشت گردوں کا 2 فوجی اڈوں پر حملہ/ 47 فوجی اور 77 دہشت گرد ہلاک
صومالیہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم الشباب کے دہشت گردوں نے دو فوجی اڈوں پر حملہ کر دیا جس کےنتیجے میں 47 فوجی اہلکار اور 77 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
مغربی بنگال میں مشتعل ہجوم کا ایک بھارتی نجی ٹی وی کی ٹیم پر حملہ
بھارتی ریاست مغربی بنگال میں انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کے دوران مشتعل ہجوم نے ایک بھارتی نجی ٹی وی کی ٹیم پر حملہ کر دیا۔
-
امریکہ میں کیپٹل ہل کی عمارت کے باہر کھڑے اہلکار کو حملہ آور نے گاڑی چڑھا کر ہلاک کردیا
امریکہ میں کیپٹل ہل کی عمارت کے باہر کھڑے سکیورٹی اہلکاروں پر مشتبہ حملہ آور نے گاڑی چڑھادی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔
-
امریکی کانگریس کا سیاہ دن
اس ویڈیو میں امریکی کانگریس پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کے وحشیانہ حملے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
فرانس کے شہر نیس میں چاقو بردار شخص نے 3 افراد کو ہلاک کردیا
فرانسیسی شہر نیس میں ایک نامعلوم حملہ آور نے چاقو سے وار کرکے کم از کم تین افراد کو قتل جبکہ متعدد افراد کو زخمی کردیا ہے۔
-
فرانس میں ایک دن میں حملہ آور سمیت 4 افراد ہلاک
فرانس میں ایک ہی دن کے دوران دو حملوں میں حملہ آور سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
آسٹریلیا میں شدت پسند شخص کا مسجد پر حملہ
آسٹریلیا میں شدت پسند شخص نے ترکی کے زیر انتظام ایک مسجد میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور اسلام مخالف نعرے لگائے۔
-
نیوزی لینڈ میں دو مساجد پر حملوں میں ملوث حملہ آور کو پھانسی دی جائےگی
نیوزی لینڈ میں دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ کرکے 50 نمازیوں کو شہید کرنے والے آسٹریلوی حملہ آور کو 24 اگست کو سزائے موت دی جائے گی۔
-
افغانستان میں طالبان دہشت گردوں کے حملے میں 19 افغان اہلکار ہلاک
افغانستان کے دو صوبوں میں طالبان دہشت گردوں نے فوجی چیک پوسٹوں پر حملہ کردیا جس میں مجموعی طور پر 19 اہلکار ہلاک اور 26 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
جرمنی میں داعش کا حملہ ناکام/ 5 داعش دہشت گرد گرفتار
جرمنی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 5 داعش دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
خیبر پختونخواہ کے ضلع لکی مروت میں خودکش حملہ
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع لکی مروت میں خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔
-
آسٹریلیا میں مسلمان حاملہ عورت پر حملہ
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ایک ریسٹورنٹ میں ایک مرد نے مسلمان حاملہ عورت کو ضرب و شتم کرکے زخمی کردیا۔
-
انڈونیشیا کے وزیر پر چاقو سے حملہ
انڈونیشیا کے سیاسی ، سکیورٹی اور حقوقی امور کے وزیرپر جزیرہ جاوا کے صوبہ بینٹن کے شہر پینڈ کلانگ میں مسلح شخص نے چاقو سے حملہ کیا۔
-
کرد باغیوں نے 3 ترک فوجیوں کو ہلاک کردیا
عراق کے شمالی علاقے میں کرد سنی باغیوں نے ترک فوج کے ساتھ جھڑپ میں 3 ترک فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
شمالی وزیرستان میں تین سکیورٹی اہلکار ہلاک
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 3 اہلکار شہید جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔
-
شمالی وزیرستان میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 6 فوجی اہلکار ہلاک
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے پاک فوج کی بارڈر پیٹرولنگ پارٹی پروہابی دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 6 جوان جاں بحق ہوگئے ہیں۔