حضرت فاطمہ زہرا (س)
-
فاطمی مکتب کی شناخت اسلامی معاشرے کی ترجیحات میں سے ایک ہے، سربراہ عالمی اہل بیت کونسل
عالمی اہل بیت(ع) کونسل کے سکریٹری جنرل نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ حضرت فاطمہ زہرا(س) کا مکتب ہمیں زندگی اور آزادی کی حقیقت سے آشنا کر سکتا ہے، کہا کہ فاطمی مکتب کو جاننا اسلامی معاشرے کی ترجیحات میں سے ہے۔
-
ولادت حضرت فاطمہ زہرا (س) کے موقع پر بلتی زبان میں طرحی محفل کا اہتمام+ویڈیو
ولادت حضرت زہرا (س) کے موقع پر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان اور بزم علم و ادب بلتی کے زیر اہتمام حسینیہ بلتستانیہ قم میں بلتی زبان میں طرحی محفل مقاصدہ کا انعقاد کیا گیا۔
-
حضرت فاطمہ زہرا(س)کے یوم ولادت کی مناسبت پر 975 خواتین قیدیوں کو رہا کیا گیا، ایرانی عدلیہ کے سربراہ
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا کہ حضرت فاطمہ زہرا﴿س﴾ کے یوم ولادت کے موقع پر 975 خواتین قیدیوں کو رہائی ملی جبکہ گزشتہ 9 مہینوں میں کی گئی کوششوں سے 310 قیدیوں کو قصاص کی سزا سے بچایا گیا۔
-
حضرت فاطمہ زہرا(س) خواتین کے لئے اسوہ کامل
حضرت فاطمہ زہرا (س) زندگی کے تمام شعبوں بالخصوص سماجی اور انقلابی تحریکوں میں خواتین کے لیے رول ماڈل ہیں۔
-
ایرانی عدلیہ کی سپریم کونسل کا اجلاس؛
چیف جسٹس کا حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت پر قیدیوں کو رہائی اور قانونی رعایتیں دینے کا حکم
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا کہ آنے والے دنوں میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت کو مدنظر رکھتے ہوئے متعلقہ عدالتی حکام شرائط کے حامل قیدیوں کی رہائی اور قانونی رعایتیں دینے کے لئے ضروری انتظامات کریں۔