جوہری
-
امریکہ ایک نئے مہلک وائرس کی تیاری کر رہا ہے، روس کا دعوی
روس کی جوہری، حیاتیاتی اور کیمیائی دفاعی افواج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ امریکا ’وائرل میوٹیشنز‘ پر تحقیق کر کے ایک نئی وبا کی تیاری کر رہا ہے۔
-
ایران کی 29ویں قومی جوہری کانفرنس؛
ایران اپنی جوہری مصنوعات برآمد کرنے کے لئے تیار ہے، ایرانی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ
ایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن (AEOI) کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا کہ ہم دیگر ملکوں کو جوہری مصنوعات برآمد کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
امریکہ کا جوہری معاہدے کا کھیل اپنے آخری لمحوں میں/ مغرب کی بے رغبتی؛ حکمت عملی یا چال؟
مغرب ایک ایسے وقت میں جوہری مذاکرات کے حوالے سے وقت ضائع کرنے اور موقع بنانے کے لئے زمین و آسمان کے تانے بانے ملانے میں مصروف ہے کہ جب انہیں اپنی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے ایران سے زیادہ معاہدے کی ضرورت ہے۔
-
مذاکراتی ٹیم خود عوام سے ہی ہے/ پابندیوں کا خاتمہ ہونا چاہئے، امام جمعہ تہران
آیت اللہ خاتمی نے جوہری مذاکرات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے مذاکرات کار عوامی نمائندے اور خود عوام میں سے ہی ہیں، یہ افراد امانت دار، بہادر اور مردِ میداں ہیں اور دشمن کو ذرہ برابر بھی بھتہ نہیں دیں گے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا ایرانی وزیر خارجہ کو ٹیلی فون
امیر عبداللہیان: امریکہ کے جواب کا جائزہ لے رہے ہیں
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ گزشتہ روز امریکہ نے ایرانی تجاویز پر اپنا جواب دیا ہے اور اس وقت میرے کولیگز اس کی جانچ اور جائزہ لینے میں مصروف ہیں۔
-
ایران کی ایٹمی توانائی کے سربراہ:
عالمی جوہری نگراں ادارے کے سربراہ صہیونی رجیم کے مطالبات نہ دھرائیں/ ہم این پی ٹی پر کاربند ہیں
ایران کی ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا کہ ہم عالمی جوہری نگراں ایجنسی ﴿IAEA﴾ کے سربراہ سے توقع نہیں رکھتے کہ ایسے بیانات دیں جو صہیونی رجیم کے مطالبات ہیں۔
-
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ:
ایران کا یورپ کو جواب، معقول تھا/ امریکی جواب کا انتظار کر رہے ہیں
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے اسپین میں ایک خطاب کے دوران کہا کہ ایران کا یورپی تجاویز کے متعلق جواب معقول تھا؛ امریکی جواب کا انتظار کر رہے ہیں۔
-
جب تک تمام چیزوں پر اتفاق نہیں ہوجاتا سمجھوتے تک پہنچنے کی بات نہیں کرسکتے،ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ جب تک تمام چیزوں کے متعلق اتفاق نہیں ہوجاتا ہم یقین کے ساتھ اچھے اور پائیدار سمجھوتے تک پہنچنے کی بات نہیں کرسکتے۔
-
چین کا جوہری ہتھیاروں کو جدید بنانے کا اعلان
چینی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ چین جوہری ہتھیاروں کو جدید بنانے کا سلسلہ جاری رکھے گا۔