جنرل پاکپور
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
آئندہ معرکوں کی تیاری، پیشگی اقدام، ایران کی دفاعی پالیسی کا نیا سنگ میل
ایران کے اعلیٰ فوجی کمانڈروں نے زور دیا ہے کہ مسلح افواج کو پیشگی اقدام کی صلاحیت سے لیس کیا جائے تاکہ جدید خطرات کا مقابلہ کیا جا سکے۔
-
سپاہ پاسداران کے سربراہ کا اسٹیلتھ میزائل ٹیکنالوجی تیز کرنے پر زور، دشمن کو فیصلہ کن جواب کی دھمکی
میجر جنرل محمد پاکپور نے دشمن کو انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ کسی بھی حملے کی صورت میں ایران کا ردعمل پہلے سے کہیں زیادہ شدید اور فیصلہ کن ہوگا۔
-
بحریہ مکمل ہتھیاروں سے لیس اور کسی بھی خطرے کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہے، جنرل پاکپور
جنرل محمد پاکپور نے کہا کہ بحریہ کسی بھی معرکے کے لیے مکمل ہتھیاروں اور صلاحیتوں سے لیس ہے، مشق کے دوران لمبے فاصلے کے بیلسٹک اور کروز میزائلوں کے تجربات سے ایران کی بحری طاقت واضح ہوئی۔
-
بسیج نے ملک کو درپیش مشکلات حل کرنے میں ہر اول دستے کا کردار ادا کیا، جنرل پاکپور
میجر جنرل محمد پاکپور نے کہا کہ بسیج نے مشکلات کے دوران ملک کے دفاع، امدادی کارروائیوں اور عوام کے درمیان ہم آہنگی ایجاد کرنے میں مرکزی کردار ادا کیا۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب 12 روزہ جنگ کے بعد پہلے سے کہیں زیادہ طاقتور اور تیار ہے، جنرل پاکپور
سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے بعد دفاعی شعبے میں اہم اقدامات کئے گئے ہیں اور سپاہ پاسداران پہلے سے زیادہ تیار ہے۔
-
ایران پر حملہ ہوا تو دشمن پر جہنم کے دروازے کھول دیں گے، سربراہ سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے انتباہ کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی قسم کی کاروائی کی صورت میں دشمن کے سامنے جہنم کے دروازے کھول دیں گے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب کا یمنی افواج سے اسٹریٹجک تعاون بڑھانے کا اعلان
جنرل محمد پاکپور نے یمنی چیف آف اسٹاف کو تعزیتی پیغام میں کہا کہ ایران خطے میں مشترکہ خطرات کے خلاف مزاحمت اور فلسطین و غزہ کی حمایت کے لیے یمنی افواج کے ساتھ تعاون کو مزید گہرا کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
خلیج فارس یا آبنائے ہرمز میں کسی بھی غلطی کا سخت جواب دیا جائے گا، سربراہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے سخت انتباہ کرتے ہوئے کہا کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں دشمنوں کی کوئی مہم جوئی برداشت نہیں کی جائے گی۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر کا خلیج فارس میں فوجی تیاریوں کا معائنہ
جنرل پاکپور نے خلیج فارس میں سپاہ پاسداران کی بحریہ کے مختلف یونٹس کا دورہ کرکے دفاعی تیاریوں کا جائزہ لیا۔
-
خلیج فارس میں دشمن کی ہر حرکت کا طاقت سے جواب دیں گے، جنرل پاکپور
سپاہ پاسداران کے کمانڈر نے کہا کہ خلیج فارس میں کسی بھی مخاصمت آمیز اقدام پر سپاہ پاسداران پوری قوت سے ردعمل دے گی۔
-
مسلح افواج ہر قسم کی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہیں، جنرل موسوی
ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف کہا کہ مسلح افواج ہر ممکنہ خطرے کے مقابلے میں بھرپور اور موثر جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔
-
دوبارہ جارحیت کی صورت میں دشمن کو عبرتناک جواب دیا جائے گا، ایرانی اعلی عسکری قیادت کا انتباہ
ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر ایرانی کمانڈروں نے دشمن کو خبردار کیا ہے کہ دوبارہ جارحیت کی غلطی کرنے کی صورت میں عبرتناک جواب دیا جائے گا۔
-
باہمی اتحاد کے ذریعے ہی استکباری سازشوں کو ناکام بناسکتے ہیں، جنرل پاکپور کا ہفتہ وحدت پر پیغام
سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے ہفتہ وحدت پر اپنے پیغام میں امت مسلمہ پر زور دیا ہے کہ امریکی اور اسرائیلی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے باہمی اتحاد کا مظاہرہ کریں۔
-
حملے کی صورت میں دشمن کے دانت کھٹے کردیں گے، جنرل پاکپور
سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل پاکپور نے کہا ہے کہ دشمن نے اگر دوبارہ حملے کی غلطی کی تو دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران کی بے مثال دفاعی طاقت؛ ہر خطرے کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار
12 روزہ جنگ میں ایران نے اپنی بے مثال دفاعی کارکردگی اور قومی اتحاد سے دشمن کو حیران کر دیا، مسلح افواج نے ہر شعبے میں دشمن کو واضح پیغام دیا کہ کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
جنرل پاکپور کی جانب سے دفاع کونسل اور سلامتی کونسل کے نئے اراکین کو مبارکباد
سپاہ پاسداران کے کمانڈر نے علی لاریجانی، علی اکبر احمدیان اور علی شمخانی کو اعلی عہدوں پر تعیناتی پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
-
دشمن پر دوبارہ کاری ضرب لگانے کے لیے مکمل آمادہ ہیں، جنرل پاکپور
سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے کہا ہے کہ دشمن ایران پر دوبارہ حملے کی کوشش کرے تو کاروائی وہاں سے شروع کریں گے جہاں رکی تھی۔
-
دشمن خوش فہمی میں نہ رہے، ہمارے جوانوں کی انگلیاں ٹریگر پر ہیں، جنرل پاکپور
سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل پاکپور نے کہا ہے کہ دشمن کی جانب سے کسی قسم کی غلطی سرزد ہوجائے تو ہمارے جوان مکمل تیار ہیں۔
-
اگر امریکہ نے جارحیت دہرائی تو اسے مزید منہ توڑ جواب ملے گا، میجر جنرل پاکپور
سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف نے امریکی صدر کو سختی سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایران پر دوبارہ حملے یا جارحیت کی کوشش کی گئی تو امریکہ کو پہلے سے کہیں زیادہ شدید اور پشیمان کن جواب دیا جائے گا۔
-
عنقریب صیہونی رژیم پر جہنم کے دروازے کھول دئے جائیں گے، جنرل پاکپور
سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ خدا پر توکل کرتے ہوئے شہید کمانڈروں، سائنسدانوں اور شہریوں کے خون کا بدلہ لیا جائے گا اور عنقرب سفاک رژیم پر جہنم کے دروازے کھول دئے جائیں گے۔
-
سپاہ پاسداران کی زمینی فورسز کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل تیار ہیں، جنرل پاکپور
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فوج کے کمانڈر نے جنوب مغربی سرحدوں پر تعیینات یونٹس کا دورہ کرتے ہوئے کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کا بھرپور عزم ظاہر کیا۔
-
صیہونی رجیم ایرانی سرحدوں پر تخریب کاروں کی پشت پناہی کرتی ہے، سینئر ایرانی کمانڈر
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل محمد پاکپور نے کہا کہ صیہونی رجیم ملک کی سرحدوں پر تخریب کاروں کی مدد کر رہی ہے۔
-
پاکستانی زائرین کے عراق میں داخلے کے حوالے سے بات چیت جاری ہے، سپاہ پاسداران کی بری افواج کے سربراہ
ریمدان باڈر پر مہر نیوز سے گفتگو میں سپاہ پاسداران انقلاب کی بری افواج کے سربراہ نے کہا کہ ریمدان باڈر پر زائرین کی پذیرائی کے لیے مناسب سہولیات موجود ہیں جبکہ پاکستانی زائرین کے عراق میں داخلے کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔