تیل ریفائنری
-
بجٹ اور انتظامی امور میں بہتری لاکر معیشت کی ڈالر اور تیل سے وابستگی ختم کی جائے، آیت اللہ صدیقی
تہران میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ کاظم صدیقی نے کہا کہ ہماری معیشت ڈالر اور پیٹرولئیم مصنوعات سے وابستہ ہے۔ اس کو ختم کرنے کے لئے اچھی منصوبہ بندی، سالانہ بجٹ میں اصلاحات اور مناسب قوانین بناکر کر حکومتی سطح پر عمل درامد کی ضرورت ہے۔
-
نائیجیریا میں زوردار دھماکے میں 100 افراد ہلاک
نائیجیریا میں ایک غیر قانونی آئل ریفائنری میں زوردار دھماکے میں 100 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کی گیس اور تیل کی تنصیبات پر میزائل اور ڈرون سے حملہ
یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں یمنی فورسز نےسعودی عرب کی گیس اور تیل کی تنصیبات پر میزائل اور ڈرونز طیاروں سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں سعودی عرب کے تیل کی سپلائی متوقف ہوگئی ہے۔
-
لبنان کی آئل فیکٹری کے قریب خوفناک آگ بھڑک اُٹھی
لبنان کے تیل کی تنصیبات کے قریب اچانک خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جسے بجھانے کے لیے 25 فائر فائٹنگ ٹینکوں کو طلب کیا گیا۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔