بحری جنگی جہاز
-
روس کا بحری جنگی جہاز بحیرہ اسود میں ڈوب گیا
روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ بحیرہ اسود میں روس کے بحری جنگی جہاز مسکوا میں آگ لگ گئي تھی جس کے نتیجے میں روس کا بحری جنگی جہاز بحیرہ اسود میں ڈوب گیا ہے۔
-
بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک
بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں بھارتی بحریہ کے 3 اہلکار ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ، سنگين حادثات کا شکار/ مغربی ذرائع ابلاغ کی عالمی واقعات کے بارے میں متضاد اور دوگانہ رفتار
امریکہ میں گذشتہ ایک ہفتہ سے مسلسل سنگین حادثات رونما ہورہے ہیں امریکی بحری جنگی جہاز میں آگ لگنے کے بعد اب تک آگ لگنے کے پانچ واقعات رونما ہوچکے ہیں جن میں امریکہ کی فولاد اور کیمیائی فیکٹریوں میں آگ لگنے کے واقعات بھی شامل ہیں۔
-
امریکی جنگی جہاز کا نعرہ " میں نے ابھی لڑنا شروع نہیں کیا"
امریکی بحری جنگی جہاز بونہوم ریچرڈ نے اپنے لئے ایسے شعار اور نعرے منتخب کررکھے تھے جو فوجی اہمیت کے حامل ہونے کے بجائے اسرائیل کی حوصلہ افزائی پر مبنی تھے۔
-
امریکی بحری جنگی جہاز دھماکے کے بعد جہنم بن گیا
بحر الکاہل میں امریکی بحریہ کے ترجمان مائیک رانی کے مطابق ، امریکی بحری جنگی جہاز پر دھماکے اور آگ لگنے سے زخمی ہونے والوں کی تعداد 57 افراد تک پہنچ گئی۔
-
امریکی بحری جنگی جہاز لڑنے سے پہلے ہی آگ میں جل گیا
امریکی بحری جنگی جہاز میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوششیں دوسرے روز بھی جاری ہیں جبکہ اس حادثے میں زخمیوں کی تعداد 70 سے زائد ہوگئی ہے۔
-
چین کا امریکی بحری جنگی جہاز کو انتباہ
چین اور امریکہ کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے چین نے متنازعہ سمندری حدود کی خلاف ورزی پر امریکی بحری جنگی جہازکو خبـردار کیا ہے۔