ایرانی فضائیہ کے سربراہ
-
جنرل مجید موسوی کی سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے نئے کمانڈر کے طور پر تقرری
رہبر معظم انقلاب نے جنرل حاجی زادہ کی شہادت کے بعد جنرل سید مجید موسوی کو سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے نئے سربراہ کے طور پر تعینات کر دیا ہے۔
-
امریکہ کو ترکی بہ ترکی جواب دیں گے، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ اگر امریکہ ایرانی عوام کی سلامتی کو خطرے میں ڈالے تو ایران بھی بلا تردد ان کو نشانہ بنائے گا۔
-
فضائیہ کی دفاعی صلاحیتوں نے دشمنوں کو مایوس کر ڈالا ہے، ایرانی ائیر چیف
اسلامی جموریہ ایران کی ائیر فورس کے کمانڈر نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ فضائی دفاع کی صلاحیتوں نے دشمنوں کو مایوس کیا ہے، کہا کہ ہم نے فضائی دفاع کے مختلف شعبوں میں اچھی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
-
جانثاران حریم ولایت کی فضائی مشقیں آج رات کو شروع ہوں گی، جنرل امیر واحدی
ایرانی فضائیہ سربراہ نے کہا کہ آج رات سے اصفہان میں شروع ہونے والی فضائی مشقوں میں فضائیہ کے تمام شعبے شرکت کریں گے۔
-
ایرانی فضائیہ کے سربراہ؛
دشمن نے غلطی کی تو دندان شکن جواب دیں گے
ایرانی ایئر فورس کے کمانڈر نے کہا کہ اگر دشمنوں نے ایران کے خلاف کوئی غلطی کی تو ہم پوری طاقت سے انہیں دندان شکن جواب دیں گے۔
-
ہم دشمن کے دفاعی سسٹم کو ناکارہ بنا سکتے ہیں، ایرانی فضائیہ کے سربراہ
ایرانی فضائیہ فوج کے سربراہ نے کہا کہ ہماری دفاعی پیداوار میں نمایاں اضافہ اور تازہ ترین کامیابیوں کی وجہ سے ایران کے دشمنوں بشمول امریکہ، صہیونی غاصب ریاست اور ان کی کٹھ پتلی حکومتوں کے میزائل اور دفاعی سسٹم ناکارہ ہو کر رہ گیا ہے۔