امیر قطر تمیم بن حمد الثانی
-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات مستحکم کرنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے امیر قطر کے دورہ ایران کے حوالے سے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو مستحکم کرنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے امیر قطر کی ملاقات
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے آج بدھ کی شام تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں امیر قطر کے ساتھ تہران کے دورے پر آنے والے وفد کے اراکین بھی شامل تھے۔
-
ہمسایہ ممالک سے تعلقات میں فروغ اسلامی جمہوریہ ایران کی قطعی پالیسی ہے، رہبر معظم انقلاب
امیر قطر سے ملاقات میں رہبر معظم انقلاب نے امید ظاہر کی کہ تہران میں ہونے والے سمجھوتے دونوں ملکوں کے فائدے میں ہوں گے اور فریقین پہلے سے زیادہ پڑوسیوں کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں گے۔
-
صرف مذمت کافی نہیں ہے، امیر قطر
امیر قطر تمیم بن حمد الثانی نے کہا کہ اسرائیل افواج کی غزہ میں اسپتالوں، شہریوں پر بمباری کی شدید مذمت کرتے ہیں، دنیا اسرائیلی مظالم پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، غزہ میں ہونے والا قتل عام کسی صورت قابل قبول نہیں وہاں جو کچھ ہورہا ہے تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی۔