ماہرین صحت کے مطابق سحری میں نمکین اور کیفین والے مشروبات سے پرہیز کرنا چاہئے جبکہ افطاری میں نیم گرم پانی یا ہلکی چائے کے ساتھ دو کھجور کھائیں اور مختصر وقفے کے بعد ہلکی غذا جیسے سوپ اور دلیہ وغیرہ کا استعمال بہتر ہے۔