اسلام آباد ہائیکورٹ
-
پولیس، رینجرز یونیفارم میں بندے اُٹھا رہے ہیں کسی کو پروا نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
عدالت عالیہ نے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ اسلام آباد کی حدود سے پولیس و رینجرز کی وردی میں بندے اُٹھائے جا رہے ہیں کسی کو پروا نہیں۔
-
عمران خان نااہلی کیس میں بڑی پیش رفت، اسلام آباد ہائیکورٹ میں لارجر بینچ تشکیل
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نااہلی کیس میں بڑی پیش رفت ہوگئی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔
-
پاکستان میں متنازعہ الیکشن/ ہائیکورٹ کا حکم، فیصلہ چیلنج اور حکومتی انکار
اسلام آباد میں شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کرانے کا سنگل بینچ کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا۔
-
پاکستان؛ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلیے پولنگ شروع نہ ہوسکی
اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے باجود اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ شروع نہیں ہوسکی۔