اسد عمر
-
عمران خان حکومتی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے، پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے۔
-
پاکستان کا کورونا وائرس کے حوالے سے تمام پابندیوں کو ختم کرنے کا اعلان
پاکستان کے وفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے حوالے سے تمام پابندیوں کو ختم کر رہے ہیں۔
-
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کسی بھی وقت اسمبلیاں توڑ سکتے ہیں
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کسی بھی وقت اسمبلیاں توڑ سکتے ہیں۔
-
پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم نے شاندار فتح حاصل کی
پاکستان کے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم نے ایک اور شاندار فتح حاصل کی۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس کی برطانوی قسم تیزی سے پھیل رہی ہے
پاکستان میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے سربراہ اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی برطانوی قسم زیادہ خطرناک ہے جو خطے میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔
-
پاکستان میں 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو 10 مارچ سے کورونا ویکسین لگائی جائےگی
پاکستان میں 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگوانے کی مہم کا آغاز 10 مارچ سے ہو رہا ہے۔
-
پاکستان کی معشیت میں سب سے بڑا چیلنج پاور سیکٹرہے
پاکستان کے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان کی معشیت میں سب سے بڑا چیلنج پاور سیکٹر ہے، پاور سیکٹر میں بڑے بڑے فیصلے ہوچکے اور مزید ہونے ہیں۔
-
پاکستان کے وفاقی وزیر کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے
پاکستان کے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں، اسد عمر نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں آئیسولیٹ کر لیا ہے۔
-
پاکستان میں چند ہفتوں میں کورونا وائرس کے کیسز میں 140 فیصد اضافہ
پاکستان کے وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرکا کہنا ہے کہ ہم کورونا وائرس کے تمام ایس اوپیزکونظرانداز کرکے غلطی کے مرتکب ہورہے ہیں۔ کورونا وبا سے اموات کی شرح چند ہفتے پہلے کے مقابلے میں 140 فیصد زیادہ ہے۔