مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عید سعید فطر کے موقع پر مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ سید حسن نصر اللہ نے اپنے ایک دستی پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تعالی سے دعا کرتا ہوں کہ وہ رمضان کے آخری لمحات میں مجھے اور آپ کو اپنے خاص بندوں اور روزہ داروں میں شمار فرمائے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عید سعید فطر کے موقع پر مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
News ID 1891122
آپ کا تبصرہ