20 ستمبر، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • برینٹ خام تیل کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی 

    برینٹ خام تیل کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی 

    آج کی تجارت میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 3.73 فیصد اضافہ ہو کر فی بیرل تیل کی قیمت 108 ڈالر 47 سینٹ تک پہنچ گئی۔

    2026-09-14 23:47
  • سعودی بحری جہازوں کی ناکہ بندی جاری/یمنی فتح نے ریاض کے حکمرانوں کو ہلا کر رکھ دیا، انصار اللہ

    سعودی بحری جہازوں کی ناکہ بندی جاری/یمنی فتح نے ریاض کے حکمرانوں کو ہلا کر رکھ دیا، انصار اللہ

    انصار اللہ یمن کے سیاسی دفتر کے رکن نے کہا ہے کہ یمنی مسلح افواج کو حاصل ہونے والی نمایاں کامیابی نے سعودی عرب اور اس کے حکمرانوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔

    2026-09-14 23:16
  • ایران کی جانب سے 77 بحری جہازوں پر پابندی

    ایران کی جانب سے 77 بحری جہازوں پر پابندی

    خلیج فارس آبی گزرگاہ کے ادارے کی رپورٹ کے مطابق، ایران نے آبنائے ہرمز میں خلاف ورزیوں کے باعث اب تک 77 بحری جہازوں کو اپنی بلیک لسٹ یا پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔

    2026-09-14 22:50
  • امریکہ کا ایرانی جوہری توانائی تنظیم کے سربراہ کا ویزا منسوخ کرنے کا اعتراف

    امریکہ کا ایرانی جوہری توانائی تنظیم کے سربراہ کا ویزا منسوخ کرنے کا اعتراف

    امریکی نمائندے نے ویانا میں بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے اجلاس میں محمد اسلامی کی شرکت روکنے میں اپنے ملک کے عزائم کا اعتراف کیا ہے۔

    2026-09-14 22:20
  • امریکہ کی ہاری ہوئی جنگ میں ہیرو بننے کی ناکام کوشش

    امریکہ کی ہاری ہوئی جنگ میں ہیرو بننے کی ناکام کوشش

    تیونس میں امریکی سفارتخانہ نے ایک امریکی ٹی وی چینل کی جانب سے ایسے شخص کے ساتھ انٹرویو نشر کیے جانے پر ردِعمل ظاہر کیا، جسے ایران میں گرائے گئے امریکی طیارے کا پائلٹ بتایا گیا تھا۔

    2026-09-14 21:54
  • قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ کا مہر خبررساں ایجنسی کے مرکزی آفس کا دورہ

    قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ کا مہر خبررساں ایجنسی کے مرکزی آفس کا دورہ

    ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے چیئرمین اور شیراز کے عوامی نمائندہ ابراہیم عزیزی نے مہر خبررساں ایجنسی اور روزنامہ تہران ٹائمز کا دورہ کیا۔

    2026-09-14 21:51
  • امریکی جنگ طلبی سے اماراتی معیشت کی کمر ٹوٹ گئی، سیاحت میں 44 فیصد کمی

    امریکی جنگ طلبی سے اماراتی معیشت کی کمر ٹوٹ گئی، سیاحت میں 44 فیصد کمی

    امارات کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2026 کے پہلے آٹھ ماہ میں دبئی آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں تقریباً نصف رہ گئی ہے۔

    2026-09-14 18:05
  • ایران کے خلاف ایٹمی دعوے بے بنیاد، آئی اے ای اے کے الزامات محض شور ہیں، ترجمان وزارت خارجہ

    ایران کے خلاف ایٹمی دعوے بے بنیاد، آئی اے ای اے کے الزامات محض شور ہیں، ترجمان وزارت خارجہ

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی کے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماؤنٹ کلنگ سے متعلق الزامات محض امریکی میڈیا اور نفسیاتی جنگ کا حصہ ہیں۔

    2026-09-14 17:30
  • ایران، تیل و گیس صنعت کے لیے مقامی طور پر تیار کردہ اہم کیٹالسٹس متعارف

    ایران، تیل و گیس صنعت کے لیے مقامی طور پر تیار کردہ اہم کیٹالسٹس متعارف

    ایران نے تیل، گیس اور پیٹروکیمیکل صنعتوں کے لیے مقامی طور پر تیار کردہ دو اہم اسٹریٹجک کیٹالسٹس متعارف کرا دیے ہیں، جن کا مقصد غیر ملکی ٹیکنالوجی پر انحصار کم کرنا اور ملک پر عائد پابندیوں کے اثرات پر قابو پانا ہے۔

    2026-09-14 16:56
  • حجاب اتارنے سے انکار پر بیلجیم میں خاتون ٹیچر برطرف

    حجاب اتارنے سے انکار پر بیلجیم میں خاتون ٹیچر برطرف

    بیلجیم کے صوبے مشرقی فلانڈرز میں ایک خاتون ٹیچر کو دوران تدریس حجاب اتارنے سے انکار پر برطرف کردیا گیا، جبکہ ٹریڈ یونین نے اس فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

    2026-09-14 16:03
  • آئی اے ای اے کی 70ویں جنرل کانفرنس ویانا میں شروع، گروسی کا ایران پر نیا دعوی

    آئی اے ای اے کی 70ویں جنرل کانفرنس ویانا میں شروع، گروسی کا ایران پر نیا دعوی

    بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی 70ویں جنرل کانفرنس ویانا میں شروع ہوگئی ہے، جہاں ایران کے جوہری پروگرام کی نگرانی کی صورتحال بھی اہم موضوعات میں شامل ہے۔

    2026-09-14 15:31
  • عراق میں مزاحمتی گروہوں کو غیر مسلح کرنے کا چیلنج؛ ممکنہ منظرنامے اور حل کی راہیں

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:

    عراق میں مزاحمتی گروہوں کو غیر مسلح کرنے کا چیلنج؛ ممکنہ منظرنامے اور حل کی راہیں

    عراق میں مزاحمتی گروہوں کو غیر مسلح کرنے کا معاملہ امریکی دباؤ، مزاحمتی گروہوں کے مختلف مؤقف اور سکیورٹی خلا کے خدشات کے درمیان حکومت کی خودمختاری اور ملک کے سیاسی استحکام کے لیے ایک اہم امتحان بن گیا ہے۔

    2026-09-14 14:24
  • شی جن پنگ اور ٹرمپ کی ملاقات منسوخ ہونے کا امکان

    شی جن پنگ اور ٹرمپ کی ملاقات منسوخ ہونے کا امکان

    تائیوان کو امریکی ہتھیاروں کی نئی فروخت کے فیصلے کے بعد چین اور امریکہ کے صدور کی رواں ماہ کے آخر میں ہونے والی متوقع ملاقات منسوخ ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

    2026-09-14 14:22
  • ڈیموکریٹس نے ٹرمپ کے مواخذے کا منصوبہ بنا لیا، امریکی اخبار

    ڈیموکریٹس نے ٹرمپ کے مواخذے کا منصوبہ بنا لیا، امریکی اخبار

    امریکی اخبار ہِل نے کہا ہے کہ اگر ڈیموکریٹس ایوان نمائندگان میں اکثریت حاصل کر لیتے ہیں تو وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کا عمل دوبارہ شروع کرنے کے لیے کانگریس کے اختیارات استعمال کر سکتے ہیں۔

    2026-09-14 12:49
  • ایران اور میکسیکو کا تجارت بڑھانے کے لیے مشترکہ کمیٹی قائم کرنے پر اتفاق

    ایران اور میکسیکو کا تجارت بڑھانے کے لیے مشترکہ کمیٹی قائم کرنے پر اتفاق

    ایران اور میکسیکو کے تجارتی حکام نے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کے لیے مشترکہ اقتصادی و تجارتی کمیٹی کے قیام پر اتفاق کیا ہے۔

    2026-09-14 12:00
  • سعودی عرب کی اہم تیل پائپ لائن کو شدید نقصان، گارڈین

    سعودی عرب کی اہم تیل پائپ لائن کو شدید نقصان، گارڈین

    روزنامہ گارڈین نے سعودی عرب کی اہم اور اسٹریٹجک تیل پائپ لائن پر حملے کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کی شدت کا انکشاف کیا ہے۔

    2026-09-14 12:00
  • سپاہ پاسداران نے جدید MQ-1 ڈرون مار گرایا

    سپاہ پاسداران نے جدید MQ-1 ڈرون مار گرایا

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے مطابق جدید فضائی دفاعی نظام نے آبنائے ہرمز کی فضاوں میں یک MQ-1 ڈرون کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا ہے۔

    2026-09-14 11:33
  • تہران سے صنعا تک انقلاب کی خوشبو، مزاحمت کا سفر اور یمن کا نیا افق

    تہران سے صنعا تک انقلاب کی خوشبو، مزاحمت کا سفر اور یمن کا نیا افق

    آج جب کوئی تہران سے صنعا تک کا سفر کرتا ہے تو وہ صرف دو شہروں کے درمیان فاصلہ طے نہیں کرتا۔ وہ ایک انقلاب سے ایک مزاحمتی تصور تک کا سفر کرتا ہے۔

    2026-09-14 10:56
  • ایران اور عمان کا معاہدہ آبنائے ہرمز کھولنے کے مترادف نہیں، عراقچی

    ایران اور عمان کا معاہدہ آبنائے ہرمز کھولنے کے مترادف نہیں، عراقچی

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور عمان کے درمیان طے پانے والی مفاہمت کا مطلب آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنا نہیں ہے، بلکہ اس کا تعلق نئی بحری گزرگاہوں کے انتظامات سے ہے۔

    2026-09-14 10:28
  • جنوبی سعودی عرب میں دھماکوں کی آوازیں، الرٹ سسٹم فعال

    جنوبی سعودی عرب میں دھماکوں کی آوازیں، الرٹ سسٹم فعال

    یمن کی جانب سے میزائل داغے جانے کی اطلاعات کے بعد ابہا اور خمیس مشیط میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جبکہ چار علاقوں میں ہنگامی الرٹ جاری کر دیا گیا۔

    2026-09-14 10:28
  • اسرائیلی فوج کا علی الطاہر کی پہاڑیوں سے محدود انخلا

    اسرائیلی فوج کا علی الطاہر کی پہاڑیوں سے محدود انخلا

    جنوبی لبنان میں فوجی تعیناتی کے نئے انتظامات پر غور کے دوران اسرائیلی فوج نے علی الطاہر کی پہاڑیوں سے قلعہ شقیف کی جانب محدود پسپائی اختیار کی ہے۔

    2026-09-14 10:28
  • صلالہ میں آبنائے ہرمز اجلاس ملتوی، علاقائی مشاورت جاری

    صلالہ میں آبنائے ہرمز اجلاس ملتوی، علاقائی مشاورت جاری

    اجلاس ملتوی ہونے کے بعد قطر کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب، اردن، کویت اور عمان کے ہم منصبوں سے خطے کی صورتحال اور کشیدگی کم کرنے کی سفارتی کوششوں پر بات چیت کی۔

    2026-09-14 08:51
  • قالبیاف کا امریکا میں ریکارڈ مہنگے پٹرول پر دلچسپ ردعمل

    قالبیاف کا امریکا میں ریکارڈ مہنگے پٹرول پر دلچسپ ردعمل

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے امریکا میں پٹرول کی قیمت 9.99 ڈالر فی گیلن تک پہنچنے کی خبر پر معروف امریکی کارٹون سیریز ’دی سمپسنز‘ کا ایک کلپ شیئر کیا۔

    2026-09-14 08:50
  • لبنان، علی الطاہر کی سرنگوں میں سپاہ پاسداران کے اہلکاروں کی موجودگی کی تردید

    لبنان، علی الطاہر کی سرنگوں میں سپاہ پاسداران کے اہلکاروں کی موجودگی کی تردید

    جنوبی لبنان کے علاقے علی الطاہر کی سرنگوں میں سپاہ پاسداران کے کچھ اہلکاروں کے پھنسے ہونے سے متعلق دعوی درست نہیں ہے۔

    2026-09-14 08:50
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio