-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی ختم کرنے کے لیے فریقین سے رابطے میں ہیں، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تہران ثالثی کے لئے تیار ہے اور فریقین سے رابطہ جاری ہے۔
-
جب تک اسرائیلی قبضہ ہے حماس مسلح رہے گی، حماس رہنما خلیل الحیہ
حماس کے رہنما خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ تحریک اپنے ہتھیار صرف اسی وقت حکومتِ فلسطین کے حوالے کرے گی جب اسرائیلی قبضہ ختم ہو جائے۔
-
جاپان ایران کے جوہری تنصیبات کی حفاظت میں تعاون کرے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جاپان سے مطالبہ کیا کہ وہ ماضی کے ایٹمی حادثات کے تجربات کو ایران کے ساتھ شیئر کرے اور حالیہ اسرائیلی و امریکی حملوں میں شدید نقصان پہنچنے والی ایرانی جوہری تنصیبات کو محفوظ بنانے میں مدد فراہم کرے
-
ایرانی وزیر خارجہ کا آذربائیجان کا دورہ؛ اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں متوقع
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اتوار کو آذربائیجان کا دورہ کریں گے جہاں وہ صدر، وزیر خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔