7 دسمبر، 2025
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • افریقی ممالک کے ساتھ تعلقات کو ترجیحی بنیادوں پر توسیع دیں گے، صدر پزشکیان

    افریقی ممالک کے ساتھ تعلقات کو ترجیحی بنیادوں پر توسیع دیں گے، صدر پزشکیان

    ایرانی صدر نے گھانا کے سفیر سے سفارتی اسناد وصول کرتے ہوئے افریقی ممالک کے ساتھ تعلقات میں توسیع کو حکومت کی ترجیحات میں سے قرار دیا۔

    2025-11-18 23:13
  • روسی عوام پر ایران مخالف پروپیگنڈوں کا کوئی اثر نہیں ہوا، ایرانی نائب صدر 

    روسی عوام پر ایران مخالف پروپیگنڈوں کا کوئی اثر نہیں ہوا، ایرانی نائب صدر 

    ایران کے نائب صدر ڈاکٹر محمدرضا عارف نے کہا کہ روسی عوام پر ایران مخالف پروپیگنڈوں کا کوئی اثر نہیں ہوا۔

    2025-11-18 22:07
  • انزلی-آستارا روٹ روس تک سب سے کم خرچ اور تیز راستہ ہے، گورنر صوبہ گیلان 

    انزلی-آستارا روٹ روس تک سب سے کم خرچ اور تیز راستہ ہے، گورنر صوبہ گیلان 

    ایران کے صوبہ گیلان کے گورنر ہادی حق‌شناس نے کہا کہ انزلی-آستارا روٹ روس تک سب سے تیز اور کم خرچ راستہ ہے۔

    2025-11-18 22:05
  • سعودی ولی عہد کے دورہ واشنگٹن کے پس پردہ مقاصد؛ معاہدوں کی شکل میں امریکی حکمت آگے بڑھانے کی کوشش

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:

    سعودی ولی عہد کے دورہ واشنگٹن کے پس پردہ مقاصد؛ معاہدوں کی شکل میں امریکی حکمت آگے بڑھانے کی کوشش

    ریاض کی قومی خودمختاری کی حفاظت کے بجائے امریکی سکیورٹی منصوبوں میں غیرضروری دلچسپی اور انحصار سے مشرق وسطی میں ایک مرتبہ پھر بیرونی طاقتوں کو ایران اور مقاومتی بلاک کو نشانہ بنانے کا موقع مل رہا ہے۔

    2025-11-18 21:18
  • ایٹمی پروگرام مکمل پرامن، کبھی جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کی، صدر پزشکیان

    ایٹمی پروگرام مکمل پرامن، کبھی جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کی، صدر پزشکیان

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے آسٹریا کے نئے سفیر سے ملاقات میں کہا کہ ایران کا جوہری پروگرام صرف پرامن مقاصد کے لیے ہے اور ملک کی خارجہ پالیسی دوستی، تعاون اور باہمی احترام پر مبنی ہے۔

    2025-11-18 19:41
  • روس اور چین کی ثالثی میں جوہری ایجنسی سے تعاون کی بحالی پر غور کرسکتے ہیں، ایران

    روس اور چین کی ثالثی میں جوہری ایجنسی سے تعاون کی بحالی پر غور کرسکتے ہیں، ایران

    ایران نے روس اور چین کی ثالثی میں آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون پر غور کرنے کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔

    2025-11-18 18:26
  • ایران اور نائجر وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق

    ایران اور نائجر وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق

    ایران اور نائجر کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونک گفتگو میں تعلقات بڑھانے اور تعاون پر اتفاق کیا.

    2025-11-18 16:17
  • صدر پوٹن کے دورہ تہران کی تیاریاں شروع، افغان ہمسایہ ممالک کا اجلاس بلایا جائے گا، نائب وزیرخارجہ

    صدر پوٹن کے دورہ تہران کی تیاریاں شروع، افغان ہمسایہ ممالک کا اجلاس بلایا جائے گا، نائب وزیرخارجہ

    ایرانی نائب وزیرخارجہ نے کہا ہے صدر پوٹن کے دورہ تہران کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں، پاک افغان کشیدگی کم کرنے کے لئے علاقائی ممالک کا اجلاس بلایا جائے گا۔

    2025-11-18 15:20
  • ایران کی میزبانی میں اجلاس، پاک افغان کشیدگی کم کرنے کی کوشش

    ایران کی میزبانی میں اجلاس، پاک افغان کشیدگی کم کرنے کی کوشش

    ذرائع کے مطابق ایران میں اگلے مہینے سہ فریقی اجلاس ہوگا جس میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

    2025-11-18 13:44
  • ثالث ممالک کے پیغامات موصول، دشمن کی نئی جارحیت پر سخت جواب دیا جائے گا، ایرانی ترجمان

    ثالث ممالک کے پیغامات موصول، دشمن کی نئی جارحیت پر سخت جواب دیا جائے گا، ایرانی ترجمان

    حکومتی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا کہ ایران ثالث ممالک کے ذریعے موصولہ پیغامات پر غور کر رہا ہے، تاہم کسی بھی نئی اشتعال انگیزی کا جواب پہلے سے زیادہ سخت اور شدید دیا جائے گا۔

    2025-11-18 13:32
  • ایران اور متحدہ عرب امارات کا فضائی تعاون پر ابتدائی معاہدہ

    ایران اور متحدہ عرب امارات کا فضائی تعاون پر ابتدائی معاہدہ

    ایران اور متحدہ عرب امارات کے فضائی حکام نے تعاون بڑھانے کے لیے ابتدائی معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلان کیا۔

    2025-11-18 13:07
  • خزر گورنرز کا اجلاس ایران کی متحرک اور مؤثر علاقائی پالیسی کی علامت ہے، عراقچی

    خزر گورنرز کا اجلاس ایران کی متحرک اور مؤثر علاقائی پالیسی کی علامت ہے، عراقچی

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ رشت میں بحیرہ خزر گورنرز اجلاس ہمسایہ ممالک کے ساتھ کامیاب تعلقات اور تعاون کی علامت ہے۔ 

    2025-11-18 12:34
  • سلامتی کونسل کی قرارداد؛ غزہ میں "شورائے امن" اور بین الاقوامی فورس کی تشکیل

    سلامتی کونسل کی قرارداد؛ غزہ میں "شورائے امن" اور بین الاقوامی فورس کی تشکیل

    سلامتی کونسل نے غزہ کی تعمیر نو کے لیے شورائے امن اور عارضی بین الاقوامی فورس کے قیام کی منظوری دی۔

    2025-11-18 12:33
  • غزہ پر صہیونی فوج کے زمینی، فضائی اور بحری شدید حملے جاری 

    غزہ پر صہیونی فوج کے زمینی، فضائی اور بحری شدید حملے جاری 

    امریکہ و اسرائیل کے جنگ بندی دعووں کے باوجود صہیونی فوج نے غزہ پر زمینی، فضائی اور بحری حملے تیز کر دیے، متعدد علاقے نشانہ بنے۔

    2025-11-18 11:56
  • بریکس ممالک میں بڑے معاہدے اور ترقیاتی اقدامات کا اعلان

    بریکس ممالک میں بڑے معاہدے اور ترقیاتی اقدامات کا اعلان

    روس و قزاقستان نے تعلقات کو جامع اتحاد کی سطح تک بڑھانے کا اعلان کیا، بریکس ممالک میں ترقیاتی اقدامات سامنے آئے۔

    2025-11-18 11:07
  • ایرانی صدر کا سعودی ولی عہد کے نام تحریری پیغام

    ایرانی صدر کا سعودی ولی عہد کے نام تحریری پیغام

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے نام تحریری پیغام، ایرانی حج و زیارت کے سربراہ نے سعودی وزیر داخلہ کے حوالے کیا۔

    2025-11-18 11:04
  • غزہ کے بارے میں سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد 13 ووٹوں سے منظور

    غزہ کے بارے میں سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد 13 ووٹوں سے منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ کے بارے میں امریکی مسودہ قرارداد 13 ووٹوں سے منظور کر لیا، جبکہ روس اور چین نے مخالفت کے باوجود غیر جانبداری اختیار کی۔

    2025-11-18 09:05
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio