-
ایران کی خلائی صنعت میں شاندار پیش رفت، عالمی طاقتوں کی صف میں شامل
روس، چین، امریکہ اور جاپان جیسے ممالک کی صف میں شامل ہوکر ایران نے خلائی صنعت میں عالمی مقام حاصل کر لیا۔
-
ٹرمپ کا غزہ منصوبہ فلسطینیوں کو جھکانے کی سازش ہے، تحریک جہاد اسلامی
تحریک جہاد اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر جنگ سے حاصل نہ ہونے والے مقاصد مذاکرات سے حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
-
صہیونیوں میں بڑھتی ہوئی بے چینی؛ طوفان الاقصی کے تکرار کا خوف
صہیونی تحقیقاتی ادارے نے انکشاف کیا ہے کہ اکثریت صہیونی عوام طوفان الاقصی جیسے مزید حملوں کے خدشے اور اس کے تکرار سے شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہیں۔
-
مسجد اقصی کی بے حرمتی صہیونی حکومت کی فسطائی ذہنیت کا مظاہرہ ہے، حماس
حماس نے اسرائیلی وزیر کی مسجد اقصی پر یلغار اور قبلہ اول کی اصلی شناخت کو مٹانے کی کوشش کی شدید مذمت کی ہے۔
-
خلیج فارس یا آبنائے ہرمز میں کسی بھی غلطی کا سخت جواب دیا جائے گا، سربراہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے سخت انتباہ کرتے ہوئے کہا کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں دشمنوں کی کوئی مہم جوئی برداشت نہیں کی جائے گی۔
-
اسرائیل دو سالہ غزہ جنگ کے بعد عالمی تنہائی اور زوال کا شکار، اسرائیلی اخبار کا دعوی
ایک صہیونی روزنامے کے مطابق اسرائیل غزہ میں دو سالہ بے مقصد جنگ کے بعد عالمی تنہائی کا شکار ہو کر زوال پذیر ہے۔
-
ایکواڈور؛ صدر نوبوا پر پتھر سے ناکام قاتلانہ حملہ
ایکواڈور کے صدر ناکام قاتلانہ حملے سے محفوظ رہے، جسے حکومت کے ایک سینئر اہلکار نے قتل کی کوشش قرار دیا ہے۔
-
لبنان پر صہیونی حملوں کا سلسلہ جاری
صہیونی طیارے نے اپنے شبانہ حملوں کو جاری رکھتے ہوئے جنوبی لبنان میں شہری علاقوں کو نشانہ بنایا۔
-
مہر نيوز کی خصوصی رپورٹ؛
غزہ میں دو سالہ نسل کشی: اسرائیل کے وحشیانہ جرائم کی بھیانک تاریخ
اسرائیلی رژیم نے پچھلے دو سال کے دوران غزہ میں زیادہ سے زیادہ تباہی اور قتل عام کے لیے جدید اور بے مثال ہتھیار استعمال کیے ہیں، جس کے نتیجے میں بے سابقہ جرائم انجام پائے ہیں۔
-
غزہ میں دھماکوں کی گونج، جنوبی مقبوضہ علاقوں تک سنائی دی
حماس اور تل ابیب کے غیر مستقیم مذاکرات اور حماس کے ٹرمپ کے سیز فائر منصوبے پر مثبت جواب کے باوجود، صہیونی فوج غزہ شہر میں رہائشی عمارتوں کو شدید ترین انداز میں بموں سے تباہ کر رہی ہے۔
-
ایران اپنی علاقائی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے یورپی یونین اور خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان کو مداخلت اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے علاقائی سالمیت کے تحفظ کا عزم ظاہر کیا۔
-
ایرانی وزارت خارجہ نے یورپی سفیروں کو طلب کر لیا
ایرانی وزارت خارجہ نے یورپی یونین کے سفیروں کو طلب کرکے خلیج فارس کے امور میں مداخلت اور ایرانی جزائر پر بے بنیاد دعوؤں پر سخت احتجاج کیا۔
-
برطانوی وزیرِاعظم بھارت کے پہلے دورے پر ممبئی پہنچ گئے
کیئر اسٹارمر وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے کے بعد بھارت کا پہلی مرتبہ دورہ کررہے ہیں۔
-
جوہری ہتھیار بنانے کی کبھی کوشش نہیں کی، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے سوئس سفیر سے ملاقات میں کہا کہ ایران خطے میں امن، استحکام اور سلامتی کا خواہاں ہے اور اپنے اصولی مؤقف کے تحت کبھی جوہری ہتھیاروں کی کوشش نہیں کی۔
-
صہیونی فوج کی بین الاقوامی پانیوں میں قزاقی کی نئی مثال قائم؛ 150 امدادی کارکن اغوا
اسرائیلی فوج نے بین الاقوامی پانیوں میں کارروائی کرتے ہوئے ۱۵۰ فلسطین حامی کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔
-
غزہ جانے والے آزادی بیڑے کی تمام کشتیاں صہیونی جارحیت کا شکار
آزادی فلوٹیلا کے کارکنوں نے انکشاف کیا ہے کہ اس کے تمام بحری جہازوں کو صہیونی فوج نے بین الاقوامی پانیوں میں حملے کا نشانہ بنایا۔
-
اسلامی ممالک باہمی اتحاد کے ذریعے صہیونی مظالم کا سدباب کرسکتے ہیں، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے کہا کہ امت مسلمہ اگر متحد ہوجائے تو اسرائیل کو فلسطین پر مظالم اور دیگر ممالک پر جارحیت کی جرأت نہیں ہوگی۔