-
ایران میں عدالتی عمل ہمیشہ قانون پر مبنی اور منصفانہ ٹرائل کے ذریعے انجام پاتا ہے، وزارت خارجہ
وزارت خارجہ میں انسانی حقوق اور خواتین کے امور کی ڈائریکٹر جنرل مرضیہ افخم نے یورپی پارلیمنٹ کی حالیہ قرارداد کو جس میں ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال اور خواتین کے حقوق کے حوالے سے بے بنیاد الزامات عائد کیے گئے ہیں، ایک مکروہ عمل قرار دیا ہے۔
-
انصاراللہ کے خلاف امریکہ کی معاندانہ کارروائی پر حزب اللہ کا ردعمل
لبنان کی حزب اللہ نے ایک بیان میں یمن کی انصاراللہ کے خلاف امریکہ کی جارحانہ کارروائی پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
صیہونی جیلوں سے اسیروں کی واپسی پر غزہ کے عوام کا شاندار جشن+ ویڈیو
فلسطینی میڈیا نے اس وقت غزہ کے مختلف علاقوں میں قیدیوں کی واپسی کے موقع پر عوامی خوشی اور جشن کی مختلف ویڈیوز اور تصاویر شائع کیں۔
-
بعض قوتیں عراق میں دوسری جولانی رژیم لانے کی کوشش کر رہی ہیں، امام جمعہ بغداد کا انتباہ
بغداد کے امام جمعہ نے ملک کے خلاف سرگرم قوتوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ ملک کے موجودہ نظام میں بہت سی خرابیاں ہیں لیکن اس کے باوجود مصر، اردن، شام اور کئی دیگر عرب ممالک میں رائج نظاموں سے بہت بہتر ہے
-
غزہ جنگ بندی؛ 200 فلسطینی قیدی رہا ہوگئے، عوام کا شاندار استقبال
فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ صیہونی جیلوں سے دوسو قیدی رہا کئے گئے ہیں تاہم معاہدے کے مطابق رہائی پانے والوں میں سے 70 افراد کو مصر لے جایا جا رہا ہے۔
-
اسرائیلی جیلیں قبرستان سے بدتر تھیں، ناروا سلوک کیا گیا، فلسطینی خاتون
صیہونی رژیم کی قید سے رہائی پانے والی فلسطینی خاتون نے کہا کہ جیلیں قبرستان سے بدتر تھیں جہاں غیر انسانی سلوک کیا گیا۔
-
114 فلسطینی قیدی رہا، رام اللہ میں وسیع عوامی استقبال + ویڈیو
خبر رساں ذرائع نے فلسطینی قیدیوں کو رام اللہ شہر کی طرف لے جانے والے قافلے کے بھرپور عوام استقبال کی خبر دی ہے۔
-
نئی دہلی امن کانفرنس، ایران کو فلسطینی عوام کی حمایت پر گاندھی امن ایوارڈ سے نوازا گیا
اسلامی جمہوریہ ایران کو اس کی پرامن کوششوں اور فلسطینی عوام کی حمایت پر نئی دہلی میں ایک کانفرنس کے دوران مہاتما گاندھی عالمی امن ایوارڈ دیا گیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
جولانی رژیم کا داعشی چہرہ بے نقاب، عوام کا قتل عام کرنے لگی
شام کے صوبہ حمص کے مضافاتی علاقوں میں جولانی رژیم کے ہاتھوں شیعوں کا قتل عام جاری ہے۔ جولانی فورسز حمص کے مغرب میں واقع شیعہ دیہاتوں پر ٹینکوں سمیت ہر قسم کے بھاری ہتھیاروں سے حملے کر رہی ہیں تاکہ وہ ملک سے ہجرت کرنے پر مجبور ہوجائیں۔
-
حماس نے چار اسرائیلی خواتین قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کر دیا+ تصاویر
حماس نے صیہونی حکومت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے دوسرے مرحلے میں چار صیہونی خواتین قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کیا۔
-
ایران خطے کا ایک عظیم اور اہم پڑوسی ملک ہے، عراقی صدر
عراقی صدر نے ایران کو اپنے ملک کا اہم پڑوسی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک ایک دوسرے کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کر سکتے۔
-
صدر ٹرمپ اور ڈنمارک کی وزیر اعظم کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو، سخت جملوں کا تبادلہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈنمارک کی وزیر اعظم کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت میں اس وقت کشیدگی پیدا ہوئی جب صدر ٹرمپ نے گرین لینڈ پر قبضے کا موقف دہرایا۔
-
اتحاد کی طاقت سے دشمن کو شکست دے سکتے ہیں، جنرل صفوی
رہبر معظم کے دفاعی مشیر جنرل صفوی نے کہا ہے کہ اگر قوم اتحاد کا مظاہرہ کرے تو دشمن کو آسانی سے شکست دی جاسکتی ہے۔
-
حماس نے غزہ کی جنگ کے آغاز سے اب تک 15 ہزار نئے جنگجو بھرتی کیے ہیں، امریکی ذرائع
امریکی خفیہ رپورٹ کے مطابق حماس نے غزہ کی حالیہ جنگ کے آغاز سے اب تک تقریبا 15 ہزار نئے جنگجو بھرتی کیے ہیں۔
-
امام بارگاہوں کو سرکاری پراپرٹی قرار دینے پر ہندوستانی معروف شیعہ عالم دین کا شدید ردعمل
وقف ترمیمی بل 2024 کی حمایت کرنے والوں کی مذمت کرتے ہوئے مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہا کہ جو بھی امام حسین علیہ السلام کی ملکیت کو ٹیڑھی نظر سے دیکھے گا وہ نیست و نابود ہو جائے گا۔
-
حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ، آج کون سے مشہور فلسطینی قیدی آزاد ہوں گے؟
صہیونی میڈیا نے ان فلسطینی قیدیوں کے نام ظاہر کیے ہیں جو آج اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے دوسرے مرحلے میں آزاد ہوں گے۔
-
امریکہ نے صیہونی شخصیات اور اداروں پر تمام پابندیاں ختم کردیں
ٹرمپ انتظامیہ کے حکم کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے صیہونی شخصیات اور اداروں پر عائد تمام پابندیاں ختم کردی ہیں۔
-
قیدیوں کا تبادلہ، دوسرے مرحلے میں کتنے صہیونی اور فلسطینی قیدی آزاد ہوں گے؟
حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان ہونے والے معاہدے کے تحت آج قیدیوں کے تبادلے کا دوسرا مرحلہ انجام پائے گا۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کی پیچیدہ بارودی سرنگ کی نقاب کشائی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے جنوبی ایران میں دفاعی مشقوں کے دوران پیچیدہ بارودی سرنگ کی پہلی فوٹیج جاری کی ہے۔
-
دہشت گرد عناصر کے ہاتھوں صوبہ حمص میں 13 شامی شہری قتل
شام کے صوبہ حمص میں دہشت گردوں نے ایک گاؤں پر حملہ کرتے ہوئے 13 شہریوں کو قتل کردیا ہے۔